ایڈوب السٹریٹر میں اردو سپورٹ

افضل حسین

محفلین
آج ایڈوب السٹریٹر کا سی ایس5 انسٹال کیا کہ شاید اس میں اردو کا سپورٹ ہو مگر کامیاب نہیں ہوا ۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اس متعلق کوئی معلومات ہو بتائیں کہ آیا کس طرح السٹریٹر میں ڈائریکٹ اردو لکھا جائے۔
 
لیں جی سکرین شاٹس حاضرِ خدمت ہیں
adobeillustratorcs5.jpg

adobeillustratorversion.jpg
 
افضل حسین

محفلین
حسیب نذیر گل صاحب جیساکہ فوٹوشاب سی ایس 6 میں اردو لکھنے کے لئے مڈل ایسٹ ورژن کی کوئی قید نہیں ہے ایسا السٹریٹر میں نہیں ہے یعنی السٹریٹر میں اردو لکھنا ہو تو اس کا مڈل ایسٹ ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔
 
arifkarim

معطل

جی بالکل۔ انڈیزائن میں بھی ایسا ہی ہے۔
 
حسیب نذیر گل صاحب جیساکہ فوٹوشاب سی ایس 6 میں اردو لکھنے کے لئے مڈل ایسٹ ورژن کی کوئی قید نہیں ہے ایسا السٹریٹر میں نہیں ہے یعنی السٹریٹر میں اردو لکھنا ہو تو اس کا مڈل ایسٹ ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔
ہاں بالکل۔السٹریٹر میں اردو لکھنے کیلیے مڈل ایسٹرن استعمال کرنا پڑتا ہے
میں السٹریٹر سی ایس 6 استعمال کرچکا ہوں لیکن اس میں اردو نہیں چلتی۔انڈیزائن کیلیے بھی مڈل ایسٹرن استعمال کرنا پڑتا ہے
صرف فوٹو شاپ کے سی ایس 6 میں کوئی قید نہیں
 
Top