ایڈوب سی ایس ۵ میں اردو خرابی

muhajir

محفلین
السلام علیکم،

میں ایڈوب سی ایس ۵ ورژن استعمال کررہا ہوں ،
اچانک اس کے ساتھ کیا ہوا ہے کہ یہ اردو کے جملے خراب کرنا شروع ہو گیا ہے۔ پہلے یہ بالکل ٹھیک کام کررہا تھا۔

ابھی ایک شعر لکھا ہے تو فوٹو شاپ میں یہ ایسے نظر آرہا ہے۔

m2qOBX.jpg

سوال یہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں نے کوئی سیٹنگ کو نہیں چھیڑا۔۔۔۔:(
کیا اس کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے ؟

مدد درکار ہے۔
 
arifkarim

معطل

جی اس سافٹوئیر کو دوبارہ اسٹال کر لیں۔
 
muhajir

محفلین
جی، میں نے ’می‘ ورژن ہی پہلے انسٹال کیا تھا، جیسا کہ میں نے پہلے بیان کیا ہے۔ پھر ا س کو اُس کو اَن انسٹال کیا اور دوبارہ وہی ورژن انسٹال کیا ہے
 
arifkarim

معطل
جی، میں نے ’می‘ ورژن ہی پہلے انسٹال کیا تھا، جیسا کہ میں نے پہلے بیان کیا ہے۔ پھر ا س کو اُس کو اَن انسٹال کیا اور دوبارہ وہی ورژن انسٹال کیا ہے
کیا اردو کیبورڈ انسٹال ہے؟ ہو سکتا ہے اسمیں کہیں مسئلہ ہو۔ ویسے میرے ساتھ اس قسم کا مسئلہ پہلے کبھی نہیں ہوا۔ شاید سی ایس 6 یا سی سی ورژن انسٹال کرنے سے یہ حل ہو جائے۔
 
muhajir

محفلین
جی بالکل انسٹال ہے، میں ایک دوسرے کمپیوٹر پر یہی ورژن استعمال کررہا ہوں، وہاں بالکل ٹھیک اور کافی عرصے سے بہتر ین کام کرر ہا ہے۔

کوئی اور بھائی اس حوالے سے مدد کرسکتے ہیں ؟؟
 
ایڈوب فوٹوشاپ میں مندرج ذیل آپشن پر جا کر مڈل ایسٹرن آپشن آن کر لیں، دیا گیا اسکرین شاٹ سی ایس 6 کا ہے سی ایس 5 میں بھی یہ آپشن موجود ہو گا

Edit > Preferences > Type
CS.jpg
 
Top