ایڈولف ہٹلر -----

طالوت

محفلین
اللہ ہی جانے ؟؟؟؟؟؟
ویسے زرداری کی ازلی ایک دشمن ہیں یہاں ان کی نظر پڑنے دیں شاید آپ کو کوئی جواب مل سکے
وسلام
 

arifkarim

معطل
زرداری کے آئیڈیل تو مرحوم بھٹو جی ہیں جنکی تصاویر انہوں نے ایوان صدر میں آویزاں کی ہیں!
 

طالوت

محفلین
ہائیں اب یہ محمد علی سے ہٹلر پر کیسے آگئے
ہٹلر میں کچھ اچھی باتیں بھی تھیں ۔۔ اور ویسے بھی یہودیوں کا پروپگینڈا اتنا زبردست ہے کہ اس بےچارے کو تو شیاطان ہی بنا کر رکھ دیا ۔۔۔ میں نے سوچا ذرا یاد تازہ کر لی جائے ۔۔۔
وسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یعنی کہ سارے ہی حکمران ایسے ہی ہوتے ہیں ۔ بس ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، انتظار کرتے ہیں پھر طالوت بھیا کا ۔ ۔ ۔ وہ کسی کونے سے شاید انھیں بھی نکال لائیں :happy:
 

ابو یاسر

محفلین
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ موجودہ جرمن لوگ ہٹلر کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
میرے حساب سے وہ قوم پرست آدمی تھا ، غلط تھا ، تو اس طرح تو ساری دنیا غلط نکلے گی؟؟
 

سندس راجہ

محفلین
جرمن قوم تو اس سے اب نفرت کرتی ہے۔ خاص طور پر تارکین وطن جو وہاں جا کر آباد ہوئے اور وہاں کی قومیت میں سمو گئے۔
 
Top