فرقان احمد
محفلین
شاکر صاحب! آپ سے سچ مچ بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کوملتا ہے جب کبھی آپ اُردو محفل میں فعال ہوتے ہیں۔کوئی دس برس سے ترجمہ کاری بھی مشغلہ ہے، خصوصاً سافٹویئر کو مقامیانا (مائیکروسافٹ، اینڈرائیڈ، موبائل ایپس)۔

قوسین اور اس میں کیا فرق ہے؟
جناب والا!مشورہ ایک ایسی چیز ہے جو ہر کسی کے پاس بکثرت پائی جاتی ہے سو ہمارے پاس بھی اس کی بہتات ہے۔
"ریٹنگ" کو "درجہ بندی" سے تبدیل کیا جائے تو کیسا رہے گا۔
(حوالہ: مراسلہ کی درجہ بندی کرنے بعد لکھا آتا ہے "ریٹنگ ختم کریں")
عمدہ!جناب والا!![]()
ویسے قرآنی آیات وعربی کے لئے عریبک کا ٹیگ موجود تو ہے [arabic]ما شاء الله [/arabic] آپ نے بتایا نہیںقرآنی ایات اور کچھ دیگر زبانوں کے لیے کسی دور میں کسٹم بی بی کوڈ شامل کیا گیا تھا، اور اس پر موزوں فونٹ اور اسٹائلز لاگو کیے گئے تھے، لیکن وہ سہولیات حوادث زمانہ کا شکار ہو گئیں۔ زین فورو کے نئے نسخے پر اپگریڈ کے بعد اس بارے میں پھر سے سوچا جائے گا۔![]()
![]()
![]()