terminator
محفلین
اسلام وعلیکم:
محترم دوستوں میں نے ایک فورم کے ٹیٹوریل کی مدد سے ڈکشنری بنائی ہے۔اس میں مجھے الفاط کو اپڈیٹ کرنے کے لئے ایکسس ڈیٹا بیس کو اپڈیٹ کرنا پڑتا ہے میں چاہتا ہوں کے میں اس میں 3فلیڈ رکھوں اور ایک اور فائل بناؤں تپکہ اس کو آن لائن رہتے ہوئے اپڈیٹ کرسکوں۔۔۔آپ مجھے یہ بتائیں کے یہ میں کیسے کرسکتا ہوں ایے ایس پی میں مجھے ڈیٹا بیس کنیکٹ کرنی تو آتی ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ حافظ