ملائکہ
محفلین
ہم نے اتنی محنت کرکے پوسٹ کی اور آپ نے پہلے ہی سے کرلیا ہے یہ تو اچھی بات نہ ہوئی ۔ لائیے ہماری محنت کا عوضانہ ۔۔

چلو اچھا ہوا ، ورنہ پوری محفل میں روتی پھرتی کہ ایک کام ہم نے نہ کر کے دیا۔۔
لیکن کیا یہ rupees کے لیے ہی ہے یا ڈالر یا دوسری کسی بھی کرنسی میں کر سکتے ہیں؟
میرے پاس تو صرف rupees میں ہی کام کر رہا ہے۔
لیکن کیسے اپڈیٹ کریں؟
جیہ بہن اور مغل بھائی،
اپنے اپنے ای میلز چیک کر لیجے۔
Automatically Loading of an Excel Add-inاور ہاں کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ ایکسل سٹارٹ کرنے پر یہ ایڈ ان خود بخود لوڈ ہو سکے
بھائی یہ تو بہت بڑا کام ہوگا۔ آپ کو 1 تا 100 تک کے ہندسوں کو الفاظ میں لکھ کر اس اسکرپٹ میں محفوظ کرنا ہوگا۔مگر مجھے اردو میں الفاظ درکار ہیں۔
جیسے 2،26،126
مبلغ دو لاکھ چھبیس ہزار ایک سو چھبیس روپے صرف۔
یہ تو انگلش میں دیتا ہے۔وہ بھی ملین ،ٹریلین وغیرہ میں ۔۔۔۔