ایکسل کا ایک مسئلہ

ابن محمد جی

محفلین
ایکسل کی ایک شیٹ میں نیچے سے اوپر سم کرنےبپرکرنے پر 4+4+4=8 ہو گا
اب یہی فگر دائں سسے بائیں بھی جہاں جمع کرنے وہاں نیچے سے اوپر بھی جمع کرنے ہیں یعنی دونوں طرف سے جواب آٹھ ہی ہو گا، مگر مسلہ یہ ہے کہ دائیں سے بائیں اور نیچے سے اوپر ایک ہی جگہ ڈبل سم کا فارمولہ لگ سکتا ہے ؟
 
جان

محفلین
آپ کا مسئلہ واضح نہیں ہے۔ اس لیے حل کرنے سے قاصر ہوں۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ایکسل کی ایک شیٹ میں نیچے سے اوپر سم کرنےبپرکرنے پر 4+4+4=8 ہو گا
اب یہی فگر دائں سسے بائیں بھی جہاں جمع کرنے وہاں نیچے سے اوپر بھی جمع کرنے ہیں یعنی دونوں طرف سے جواب آٹھ ہی ہو گا، مگر مسلہ یہ ہے کہ دائیں سے بائیں اور نیچے سے اوپر ایک ہی جگہ ڈبل سم کا فارمولہ لگ سکتا ہے ؟

کیا آپ ایک ہی سیل میں کالم اور سطر کا حاصل جمع چاہتے ہیں؟ اگر ہاں۔ تو کیوں؟
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا آپ ایک ہی سیل میں کالم اور سطر کا حاصل جمع چاہتے ہیں؟ اگر ہاں۔ تو کیوں؟

اگر ایک ہی سیل میں ٹوٹل چاہیے تو آپ کو دو فارمولے جوڑنا پڑےیں گے۔

کچھ اس قسم کی مثال ہو سکتی ہے۔

کوڈ:
="Vertical_Sum "&SUM(F12:F15)&" Horizontal_Sum "&SUM(B16:E16)

فارمولا سیل نمبر F16 میں رکھا جائے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے مجھے ابھی بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آ یا کہ آپ کیا چاہ رہے ہیں۔

لیکن جس قسم کا یہ معاملہ نظر آ رہا ہے ۔ اس کے لئے ایکسل میں گول سیک (Goalseek) کا آپشن استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے بارے میں پڑھ کر دیکھ لیجے شاید آپ کو کچھ مدد ملے۔
 
Top