یار اس فلم کا پہلا حصہ دیکھ کر افسوس ہوا تھا کہ کیوں دیکھی
لیکن اب اس مین مسٹر چرچ "بروس ولس" کو ایکشن میں دیکھ کر لگتا ہے شاید اس بار کچھ اچھا ایکشن دیکھنے کو ملے
آدھے سے زیادہ تو بابے ہیں اس میں بروس ولز۔آرنلڈ۔سلویسٹر سٹالون۔مکی رورک
ان چاروں کی عمریں ساٹھ سال سے اوپر ہیں۔اس عمر میں پاکستانی تو بابے بن جاتے ہیں اور ان کے گوڈے،گٹے،جوڑ درد کرنے لگ جاتے ہیں لیکن یہ صاحبان رائفلیں اٹھائے قتل در قتل کریں گے