زبیر مرزا
محفلین
مقامی ہیرو پنجابی ڈائیلاگ فلم شرطیہ سُپرہٹ ہونی ہے جی -فلم پہلے ہی فلاپ ہے
آپ کی سفارش کردہ کاسٹ دیکھتے ہوئے مجھے اپنی پہلی فلم ڈبہ بند ہوتی نظر آ رہی ہے
مقامی ہیرو پنجابی ڈائیلاگ فلم شرطیہ سُپرہٹ ہونی ہے جی -فلم پہلے ہی فلاپ ہے
آپ کی سفارش کردہ کاسٹ دیکھتے ہوئے مجھے اپنی پہلی فلم ڈبہ بند ہوتی نظر آ رہی ہے
آپ کے منہ میں گھی شکرمقامی ہیرو پنجابی ڈائیلاگ فلم شرطیہ سُپرہٹ ہونی ہے جی -
فلم پہلے ہی فلاپ ہے
آپ کی سفارش کردہ کاسٹ دیکھتے ہوئے مجھے اپنی پہلی فلم ڈبہ بند ہوتی نظر آ رہی ہے
ہوئے مر کے ہم جو رسوا
اس میں مقامی بندے کاسٹ کرکے ری میک بناؤ
چھوٹاغالبؔ
کاشف اکرم وارثی
محب علوی
کاسٹنگ اور آڈیشن جاری ہیں - دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت فنکار رجوع کریں
ابھی تو میں جوان ہوںبڑے بھائی ابھی تو ہم ذندہ ہیں ۔۔
ابھی تو میں جوان ہوں
لکھتے تو زیادہ مزہ آتا
تو پروڈیوسر آپ ہونگے؟تمام باصلاحیت افراد اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے اور مذکورہ بالا فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے
حسیب نذیر گِل سے رابطہ کریں جو اس ایکشن فلم کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دیں گے