مبارکباد ایکس بوائے تین ہزاری

x boy

محفلین
عموما پانچ ہزاری کے بعد ایکس-مین بن جاتا ہے۔ یقین ہے کہ آپ ہمت کریں گے۔۔۔ :)

تین ہزاری کی مبارک قبول کیجیے۔
بہت شکریہ
خیر مبارک
شادی کے بعد سب ایکس بوائے ہوجاتے ہیں جب قبر میں چلے جائنگے تو ایکس مین ہونگے ، وہ بھی اللہ کی امر سے۔
 
Top