کل بروز پیر ایکس بوائے بھائی نے اردومحفل پر اپنے پانچ ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں۔ انہیں اس پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونا مبارک ہو۔
x boy
بہت مہربانی شکریہ ممنونپانچ ہزار چولیں مارنا تو واقعی کوئی معمولی بات نہیں !
داد قبول کیجیے۔
بہت مہربانی شکریہ ممنونمبارک ہو جناب
بہت مہربانی شکریہ ممنونمبارک ہو x boy
بہت مہربانی شکریہ ممنونڈھیروں مبارک ہو!
پانچ ہزار شگوفے بکھیرنے کےلیے پچاس ہزارلڑیاں پڑھیں بھی توہوگی نہ!
بہت مہربانی شکریہ ممنونمبارک ہو بڑے بھائی
جزاک اللہمبارک ہو یہ پنج ہزاری منصب۔ تمہاری طرف سے
بہت مہربانی شکریہ ممنون
جزاک اللہ
پیشگی قبول
جزاک اللہپنچ ہزاری منصب مبروک
آپ نے دو افراد محترمین الف عین اور نیرنگ خیال کو جزاکم اللہ کہ دیاجزاکم اللہ
بہت شکریہ تصحیح کردیآپ نے دو افراد محترمین الف عین اور نیرنگ خیال کو جزاکم اللہ کہ دیا
جزاکم اللہ 2 سے زیادہ افراد کے لئے ہوتا ہے۔
دو افراد کے لئے آپ کو جزاکما اللہ کہنا چاہئے کیونکہ یہ تثنیہ کا صیغہ ہے۔
جزاک اللہبہت شکریہ تصحیح کردی
ویسے میری مراد اور نیت سب کے لئے تھی اور اشارہ دو کی طرف تو غلطی ہوگئی اور کچھ سیکھ بھی لیا،،
آپ کو بھی جزاک اللہ
ہمیشہ رہنمائی کیجیئے
انگریزی میں کہیں پڑھا تھا کہ جس کا ترجمہ و مفہوم یہ ہے
" ہم سب کو اگلوں کے تجربات سے سیکھنا چاہئے انسان کے پاس ذندگی میں اتنا وقت کہاں میسر کہ وہ ہر تجربہ کو دھرا سکیں"۔
بہت شکریہ جزاک اللہمبارک ہو جناب
مجھے بھی "بہت مہربانی شکریہ ممنون
جزاک اللہ" سے سرفراز فرمائیں
بہت شکریہ، ممنون، نوازش، مہربانی ، قدرجانیبہت خوب!
بہت مبارک ہو بھائی!
بہت شکریہ عندلیب بہنامبارک ہو بھائی ۔۔