مبارکباد ایکس بوائے کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

مبروک یا پانچ ہزاری
بڑی دیر کی مہربان آتے آتے ۔
clear.png
 

عندلیب

محفلین
بہت شکریہ جزاک اللہ
آپ کو اس سے بھی زیادہ،،،،،،،،، جو وہم گمان میں بھی نہ ہو ،، وہی

بہت شکریہ، ممنون، نوازش، مہربانی ، قدرجانی
جزاک اللہ

بہت شکریہ عندلیب بہنا
جزاک اللہ
آپ نے ابھی تک السی(flaxseed) والی ترکیب نہیں لکھی۔
انتظار ہے کب پوری ہوگی۔
آج رات فرصت ملے تو ترکیب حاضر کردوں گی ان شاء اللہ ۔:)
 
یہ تو کوئی صاحب اختیار ہی بتائیں گے یا پھر وہ جن کے قلم (مم مم میرا مطلب ہے ماؤس) نے معطل کیا ہے۔۔ :)
ویسے میں نے آج تک کسی صاحب اختیار کو کسی کو معطل کرنے کے بعد اس کی وضاحت کرتے نہیں دیکھا۔ غالباً ایسا وہ بحث و مباحثہ سے بچنے کے لئے کرتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
ایکس بواے تو معطل ہونے کے باوجود لکھ رہے ہیں؟
ایسا ممکن ہی نہیں

ارے یہ صاحب کب؟ کیسے؟ اور کیوں معطل ہوگئے۔ ابھی کچھ دن پہلے تک تو اچھے بھلے تھے۔:)
انتظامیہ سے پوچھیں

ان کے معطل ہونے کی کیا کہانی ہے؟ کوئی بتائے گا؟
یہ تو ہمیں نہیں معلوم البتہ جہاد ضرورت سے زیادہ کرنے کی وجہ لگ رہی ہے :)

ویسے میں نے آج تک کسی صاحب اختیار کو کسی کو معطل کرنے کے بعد اس کی وضاحت کرتے نہیں دیکھا۔ غالباً ایسا وہ بحث و مباحثہ سے بچنے کے لئے کرتے ہیں۔
جی ہو سکتا ہے۔

کیا ان کی کوئی تازہ ترین پوسٹ بھی ہے۔ جو معطلی کے بعد لکھی ہو۔
معطلی کے بعد آپ کوئی پوسٹ نہیں کر سکتے۔
 
معطلی کے بعد آپ کوئی پوسٹ نہیں کر سکتے۔
میں تو سمجھا تھا کہا آپ مذاق سے کہہ رہے ہیں ۔ دیکھا تو واقعی تعطُّل کے با وجود لکھ رہے ہیں۔
میرا خیال ہے شاید سید عاطف علی کا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
 
Top