ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

میں نے کہاں جانا ہے بس مصروفیت مصروفیت اور مصروفیت
اللہ کا شکر ہے ابھی حال ہی میں ایک اردو فیملی میگزین شروع کیا ہے ۔
اس سلسلے میں کافی کام تھا ۔
آُپ کا کیا حال ہے؟
 

مغزل

محفلین
عمدہ توہے مگر سیلمان ضاذب صاحب آپ کہاں گم تھے اتنے دنوں؟
لو جی میں سمجھا میرا پوچھ رہی ہے جیہ خالہ۔۔۔( ویسے گبین کیسا ہے ؟؟)

واہ بھای جان
بہت عمدہہے
بہت بہت شکریہ دوست آپ کی پسندیدگی میرے لیے نعمتِ کبریٰ سے کم نہیں
 
Top