ایک آیڈیا

یہ موضوع کیسا ہے


  • Total voters
    6

فہیم

لائبریرین

کیسا شوق اور کس کا شوق۔

اگر آپ کو اس قسم کے پروگرامز اردو میں دیکھنے کا شوق ہے تو اس کے لیے آپ میری پہلی تجویز پر عمل کرتے ہوئے یہ شوق پورا کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کو صرف اس قسم کی ویڈیوز بنانے کا شوق ہے تو یہ شوق تو تب ہی پورا ہوسکتا ہے کہ آپ یہ سارے کام خود کریں۔
اگر نہیں کرسکتے تو کسی دوسرے سے یہ کام کروانے میں آپ کا شوق کیسے پورا ہوسکتا ہے۔
یہ تو وہی بات ہوئی

کہ فلاں کو مرغیاں پالنے کا شوق ہے
اور کہتا کسی دوسرے سے ہے کہ مرغیاں پال لو۔

ہاں اگر انڈے کھانے کا شوق ہے تو وہ تو بازار سے خرید کر بھی کھائے جاسکتے ہیں نہ
جیسا کہ میں نے طریقہ بتایا۔
 

تیشہ

محفلین
کیسا شوق اور کس کا شوق۔

اگر آپ کو اس قسم کے پروگرامز اردو میں دیکھنے کا شوق ہے تو اس کے لیے آپ میری پہلی تجویز پر عمل کرتے ہوئے یہ شوق پورا کرسکتے ہیں۔

اگر آپ کو صرف اس قسم کی ویڈیوز بنانے کا شوق ہے تو یہ شوق تو تب ہی پورا ہوسکتا ہے کہ آپ یہ سارے کام خود کریں۔
اگر نہیں کرسکتے تو کسی دوسرے سے یہ کام کروانے میں آپ کا شوق کیسے پورا ہوسکتا ہے۔
یہ تو وہی بات ہوئی

کہ فلاں کو مرغیاں پالنے کا شوق ہے
اور کہتا کسی دوسرے سے ہے کہ مرغیاں پال لو۔

ہاں اگر انڈے کھانے کا شوق ہے تو وہ تو بازار سے خرید کر بھی کھائے جاسکتے ہیں نہ
جیسا کہ میں نے طریقہ بتایا۔


zzzbbbbnnnn.gif



فہیم بلکل صیح کہا :music:
اب جس کو جو شوق ہو وہ خود پورا کرے نا کہ دوسروں کے دماغ کھائے ۔ اب مجھے اپنی تصویروں کا شوق ہے تو بناتی ہوں ، اور لگاتی ہو ، اب میں یہاں سب کے کان کھانا شروع کردوں کہ مجھے بنا کر دو ،
بنا کر دو ، بنا کر دو ، :blush:
:music:
 

تیشہ

محفلین
فہیم جی کیا آپ کے مطابق میں اس تھریڈ کو بھول جاوں؟



نہیں یاد رکھئیے مگر دوسروں کو زبردستی کس لئے مجبور کرتے ہیں کہ وہ آپکا ہر کام کرکے دیں :confused:؟ کس کے پاس اتنا فالتو ٹائم ہے جو گھر بار ، آفس کے کام کاج چھوڑ کر ، صرف آپکے اس شوق کو پورا کرے۔؟ آپ کو خود تو کچھ آتا جاتا نہیں ،، :music: کیوں نہیں سیکھا تھا ۔ :|
 

عزیزامین

محفلین
تو جس کے پاس ٹائم نہیں صاف نہ کر دے میرا ٹائم نہ برباد کرے پلیز اور اس دھاگے پر اگر انٹرسٹ نہیں تو پوسٹ نہ کرے اگر ہے تو کرے پلیز شکریہ
 

تیشہ

محفلین
گارنٹی تب ہوگی جب آپ دیگر ابتدائی مراحل میں خود سے ایک یا دو کام کر چکے ہوں گے۔ ورنہ نہیں




چھوٹے بھا ، اگر آپ نے انکا کام کیا تو میں :grin: :grin: ماروں گی آپ کو آکر ، خبردار ، اگر آپ نے کچھ بھی کیا تو ، آرام کریں کہ ابھی آپ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ ایسے فضول ترین شوق پورے کرنے کو تیار ہو :music:
جس کو شوق ہے وہ خود تو پہلے ایک آدھ کام کرکے دیکھائے ۔ :grin: :music:
 

فہیم

لائبریرین
ارے باجو بس ٹھیک ہے:)
اتنا سخت لہجہ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ورنہ عزیز صاحب نے یہاں سے بھاگ جانا ہے:grin:
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو بس ٹھیک ہے:)
اتنا سخت لہجہ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ورنہ عزیز صاحب نے یہاں سے بھاگ جانا ہے:grin:




کہاں :confused: لہجہ میری بچاری کا کہاں سخت ہے ۔ میں تو ہنستے ہنستے بول رہی ہوں نا چھوٹے بھا سے ۔
chusni.gif

امین ص تو مجھے بہت اچھے لگتے ہیں انکے ساتھ تو میں لہجہ سخت رکھ ہی نہیں سکتی ورنہ تنگ کسے کروں گی :music: ،، شرارت ، اور ستانے کو بھی تو کوئی ہو :music:
ورنہ میری روٹی ہضم نہیں ہوتی ۔
 

تیشہ

محفلین
فہیم جی یہ چینل آن لائن فری ملے نہیں بہت تلاش کیا آپ کے پاس ان کی ویب کےلنک ہیں تو بتایں؟



:confused:
فہیم جلدی آؤ ، اس سے پہلے کے امین ص کو پھر ماحولیات ، آڈیو ، وڈیو کی یاد آئے آپ آکر فورا سے پہلے لنک دے جاؤ ،، موقع اچھا ہے خود مانگ رہے ہیں :music: ، ،،
 

نایاب

لائبریرین
محترم جناب عزیز امین جی ۔۔ السلام علیکم ۔۔۔ میرے دوست ۔۔فقط باتیں بنا کر کچھ نہیں ملتا ،،،،آپ معصوم فطرت یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ۔۔ یہان پلا کر گرانا سب کو آتا ہے ۔۔ اور گرتوں کو بہت کم سنبھالتے ہیں ،،، میرے دوست آپ بہت بھولے ہیں ۔۔ آپ یاد رکھیں کہ دنیا اک کھلاڑی ہے اور کھلونوں سے کھیل کر ان کے ٹوٹنے سے بے نیاز ہو کر کھلونوں کو طاق میں سجا دیتی ہے ۔۔۔ میرے دوست آٰٰءیڈیا اور خیال اس وقت کسی صورت میں بدلتا ہے ،، جب اسے اک بنیاد فراہم کی جاٰے ۔۔ ورنہ ہوا کے دوش پہ رکھے چراغوں کا مقدر بجھ جانا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ میرے دوست اس وقت بہت سی ایسی اچھی ساءٹ اور فورم ہیں ،، جو کہ اردو زبان میں کمپیوٹر کی مفت تعلیم دے رہے ہیں ۔۔ اپ جو یہ وقت ضاءع کر رہے ہیں یہاں ۔۔ جس سے کچھ حاصل نہیں ۔۔ اس سے بہتر آپ ان ساءٹس فورمز کو وزٹ کریں ۔۔ اور کچھ سیکھ کر کسی خیال تصور کو عمل جامہ پہنانے کے لیے اک اینٹ خود رکھ دیں ۔۔ اور سب دوست اپنا اپنا حصہ ڈال کر اکعمارت کھڑی کر دیں گے ۔۔۔ انشائاللہ۔۔۔ کچھ برا لگے تو میرے دوست معذرت۔۔۔۔۔ اللہ حافظ و نگہبان ۔۔۔ نایاب
 

طالوت

محفلین
نایاب سے میں بھی متفق ہوں ۔۔۔ آپ بجائے کسی کا انتظار کرنے کے یا کسی کو ساتھ لے کر چلنے کہ اپنے طور پر ہی کچھ نہ کچھ شروع کر دیں ۔۔۔ لوگ خود بخود ملتے جائیں گے کارواں بنتا جائے گا
وسلام
 
Top