ایک افسوسناک واقعہ

pg12.gif


http://www.khabraingroup.com/newspaper-detail12.htm
 

arifkarim

معطل
اسلامی طلبا اور لکچرار نے آخر کو جانماز لپیٹا ہے۔ اسلامی پولیس کیونکر انکے خلاف مقدمہ درج کرے گی؟ یاد رہے کہ اسلامی ممالک میں گینگ ریپ کا 100 فیصد قصور عورت کا ہوتا ہے۔ مرد تو بیچارا اللہ کی گائے ہے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
ایک اور سازش ،،،
آہستہ آہستہ ان شاء اللہ ہم سب چل رہے ہیں
ٍٍفائنل ڈسٹینشن کی طرف ،، ایک بار ہوجائے
ورلڈ وار تاکہ روز روز وار نہ ہو۔
 

رانا

محفلین
یا حیرت۔۔کل تو میں نے کوئی اور خبر پوسٹ کی تھی یہاں، اب کوئی اور نظر آرہی ہے
یعنی آپ کی بے خبری میں خبر تبدیل ہوئی ہے۔:)
اچھا ہوا آپ نے وضاحت کردی ورنہ میں خبر دیکھ کر پہلے تو چکرا گیا پھر خیال آیا کہ شائد آپ "ایک افسوسناک واقعہ" کا سیکوئل شروع کررہے ہیں اور اب روز ایک نئی خبر پرانی ہیڈنگ کے تحت ملا کرے گی۔:rolleyes:
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

یہ تازہ ترین اخبار کا لنک ہے، آرکائیو میں سے پوسٹ کیا کریں یا پھر اردو ویب کے پلگ ان کا انتظار کریں۔
 
Top