تاسف ایک افسوس ناک خبر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
بہت شکریہ وارث صاحب۔
ایک افسوس ناک خبر کہ :
میرے بہت عزیز دوست شبیر نازش کی بھابھی محترمہ گزشتہ رات انتقال کرگئیں۔
ہماری دعا کے اللہ تبار ک و تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر
عطا فرمائے (اٰمین) آپ سمیت احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
(آپ مناسب خیال کیجئے تو الگ لڑی بنادیجئے)
 

شمشاد

لائبریرین
(مغل صاحب میں نے یہ پیغام یہاں منتقل کر دیا ہے۔)

انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

مغل بھائی یہ واقعی بہت افسوسنا ک خبر ہے پڑھ کر دکھ ہوا۔

اللہ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے (آمین)
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
 

ثوبیہ ناز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بناٰے اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرماٰے
آمین ثم آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوا مغل صاحب یہ سن کر، اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 

خرم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تبارک و تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے ساتھ اپنی انتہائی رحمت کا معاملہ فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top