اللہ بخشش فرمائے آمین
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 11، 2008 #22 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خاندان کو صبر عطا فرمائے (آمین)
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خاندان کو صبر عطا فرمائے (آمین)
arifkarim معطل اپریل 28، 2009 #27 انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔
خورشیدآزاد محفلین اپریل 28، 2009 #28 انا للہ و انا الیہ راجعون ہ یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق دے۔ آمین
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 28، 2009 #29 انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین (یہ دھاگہ تو 2008 کاہے )
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین (یہ دھاگہ تو 2008 کاہے )
مطیع الرحمٰن محفلین اپریل 28، 2009 #30 انا للہ و انا الیہ راجعون ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شی عندہ باجل مسمی فالتصبر والتحتسب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شی عندہ باجل مسمی فالتصبر والتحتسب اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 28، 2009 #31 ف۔قدوسی نے کہا: (یہ دھاگہ تو 2008 کاہے ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 2008 کا دھاگہ ہے تو کیا اب دعا نہیں کرنی چاہیے؟
ف۔قدوسی نے کہا: (یہ دھاگہ تو 2008 کاہے ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 2008 کا دھاگہ ہے تو کیا اب دعا نہیں کرنی چاہیے؟
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 28، 2009 #32 یا اللہ اپنے جمال اور رحمت کے صدقے میں ان کی مغفرت فرما (آمین)
ف فرحان دانش محفلین اپریل 29، 2009 #33 اللہ مرحومہ کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے (آمین)
محسن حجازی محفلین اپریل 29، 2009 #34 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت سے مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لیے دعا ہے۔