السّلام علیکم۔
میں لفظ "کیی" اور "کی" کی وجہ سے الجھن کا شکار ہوں۔
براہِ کرم درست لفظ بتا دیجیے۔
"کیی" کا لفظ "i" کو دو بار دبانے سے لکھا جاتا ہے جب کہ "کی" لکھنے کے لیے صرف ایک بار۔
یوزر کنٹرول پینل اور دوسرے مقامات پر یہ "کیی" ہی لکھا گیا ہے۔کیا یہی لفظ درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اسے "کی" سے تبدیل کر دیجیے۔