تاسف ایک المناک سانحہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

باسم

محفلین
اِنَّ لِلّٰہِ مَا أَخَذَ وَلَہٗ مَا أَعْطٰی وَکُلُّ شَیْئٍ عِنْدَہٗ بِأَجَلٍ مُسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْسِبْ
ترجمہ:جو کچھ اللہ نے لے لیا ، وہ اسی کا تھا ؛اور جو دیا ہے وہ بھی اللہ ہی کا ہے اور ہر چیز اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مدت مقررہ تک کے لیے ہے ،تم صبر کرو اور ثواب کی امیدرکھو۔
 

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت ہی افسوس ناک حادثہ ہے۔۔ اللہ رب العزت سےمرحومین کی مغفرت کے لیئےدعاگو ہوں اللہ رب العزت ان کو جنت عطا فرمائے ۔ اور آپ کی خالہ جان اور دیگر رشتے داروں کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔۔آمین۔
اللہ رب العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین۔
 

ساجد

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ کہ مصیبت کی اس گھڑی میں ہماری ڈھارس بندھائی۔شمشاد بھائی کا بالخصوص ممنون ہوں کہ پردیس سے فون کر کے حوصلہ دیا۔ اللہ کریم ، آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے (آمین)۔
 

محمد امین

لائبریرین
بہت دکھ ہوا جان کر۔ اللہ ان سب کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔
 

نورمحمد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کی خالہ جان کو صحت ، انہیں اور دیگر اہلِ خاندان کو صبر عطا فرمائیں۔ ثمَ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top