ایک الپائن سفر

سیما علی

لائبریرین
vWhlKXBrTxJb8U7084sDuPKyD_Xwx0Rqi-qpI0Yk6Wk=w1199-h900-no

سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
واہ کیا کہنے ۔۔۔۔
 
سید رافع

محفلین
vWhlKXBrTxJb8U7084sDuPKyD_Xwx0Rqi-qpI0Yk6Wk=w1199-h900-no

سالزبرگ، آسٹریا میں ایک پیدل پل پر محبت کے تالے
اس محبت کے تالے کی کوئی سیاسی یا مذہبی تاریخ ہے یا لوگوں نے محبت کے اظہار کا نیا انداز بکھیرا ہے۔ان لوگوں کی ٹوٹ کر محبت کرنے کے نرالے انداز میرے دل کو گدگدا دیتے ہیں۔
 
سید رافع

محفلین
کوئی سیاح پاکستان نہیں جاتا
دلچسپی کے لیے عرض ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح Rosie Gabrielle نے پاکستان کافی گھوما ۔ انکی بیشمار ویڈیوز یوٹیوب پر ہیں۔

5c6e76374fdb9.png

اور شادی بھی ایک پاکستانی سے کر لی۔

rosie1615108997-0.gif

انہوں نے اسلام حال ہی میں قبول کر لیا۔

Rosie-Gabrielle.jpg
 
زیک

مسافر
اس محبت کے تالے کی کوئی سیاسی یا مذہبی تاریخ ہے یا لوگوں نے محبت کے اظہار کا نیا انداز بکھیرا ہے۔ان لوگوں کی ٹوٹ کر محبت کرنے کے نرالے انداز میرے دل کو گدگدا دیتے ہیں۔
کہتے ہیں کہ اس کا آغاز پہلی جنگ عظیم میں ایک محبت کی کہانی سے ہوا
 
زیک

مسافر
دلچسپی کے لیے عرض ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح Rosie Gabrielle نے پاکستان کافی گھوما ۔ انکی بیشمار ویڈیوز یوٹیوب پر ہیں۔

5c6e76374fdb9.png

اور شادی بھی ایک پاکستانی سے کر لی۔

rosie1615108997-0.gif

انہوں نے اسلام حال ہی میں قبول کر لیا۔

Rosie-Gabrielle.jpg
ایک سیاح کافی نہیں ہوتا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل سیاح ()کو پیمانوں کو نکال کر) بہت کم ہی جاتے ہیں
 
Top