یہ شاید پہلے بھی پوسٹ کی جا چکی ہے۔
زبردست ادا ظہور۔۔! ویسے اردو وکیپیڈیا پر بھی ہمارا ایک رکن ہے جو اردو سیکھنے کے لیے آتا ہے، اس کا نام یریک (Jirik) ہے اور وہ چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ میں رہتا ہے۔ البتہ اس کی اردو آپ کے دوست میتھیو سے اچھی ہے یریک کبھی کبھار مضامین میں بہت اچھے اضافے کرتا ہے، اس کی دلچسپی کے موضوعات ادویات سازی (جو اس کا پیشہ ہے) اور اسلحہ و افواج ہیں۔میرے ایک نئے امریکی دوست کا پیغام
السلام علیکم ظاہور،
میرے کے ساتھ بولنا کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں بہت وقت سے اردو سیکھ رہا ہوں لیکن کبھی استعمال کر سکتا نہی۔ میرا نام ماتھیو ہے اور میں تکساس سے ہیں۔ جامعہ میں زبان عربی اور شرق اوسط کا سیاست مطالعہ کرتا تھا۔ کچھ سال سے پہلے میں نے ہندی سیکھنا کا شروع کا کیوکہ ہمارا خاندان میں ایک بھارتی انکل جوڑتا تھا اور اس کا تہذیب اور جاننا چھاہتا تھا۔ ایک بہت دلچسپی ترجبہ تھا۔ جب میں ہندی سیکھ رہا تھا تب سمجھا کہ بہت بہت
الفاظ عربی سے ائے تو میرا جامعہ کا کتاب خانہ گاے اور ایک اردو متعلق کتاب لاے۔ اس کتاب پڑھنے کے بعد اردو سیکھنا شروع کرتا تھا کیوکہ اکثر متقدم الفاظ مکمل طور پر عربی ہے۔ مستقبل میں میرا اردو بہتر کرنا کے لئے پاکستان جانا چھاہتا ہوں ۔ وہا اور اسلام کے بارے میں بھی سیکھنا چھاہتا ہوں کیوکہ جب میں عربی زبان اور اس کا تاریخ کے بارے مے سیکھتا تھا تب اسلام کا اکتشاف کرتا تھا۔ میں ابھی استمبول میں رہتا ہوں جس میں انگلیزی سکھا رہا ہوں۔ یہ ایک بہت حیران کن اور دلچسپی تم کے بارے مے کچھ بتاؤ۔ کیا تم پاکستان میں رہتا ہے?
خدا حافظ
ماتھیو شہر ہے۔
آپ کے خط کے لئے بہت بہت شکریہ. مجھے مشرقی زبانوں سے بہت دلچسپی ہے اور اس لئے میں نےاردو زبان پڑھنے کی شروع کی. لیکن ہمارے ملک میں میرے پاس کوئی اردو بولے والا کا دوست نہیں ہے. اس لئے اردو سیکھنے میرے لئے بڑی مشکل ہے. میں صرف گہر میں اردو پڑھتا ہوں. اس حال میں ویکیپیڈیا کے ذریعہ سے اردو سیکھتا ہوں. مجھکو معلوم ہے کہ میری اردو اچھی طرح سے آتی نہیں ہے. آپ کو مضمون کے درست کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ.--jirik 08:56, 9 دسمبر 2009 (utc)
آپ لوگوں نے ایک امریکی کو اردو بولتے ہوئے سنا اور پسند کیا، میں نے بھی کیا۔ جناب جان حنسن واقعی بہت خوبصورت لہجے میں اردو بولتے ہیں اور ان کے خیالات سن کر خوشی بھی ہوئی اور اپنی قوم کی سوچ پر دکھ بھی ہوا۔
اب آپ ایک پاکستانی کی اردو سنیں۔
اور ہم احساس کمتری کی وجہ سے ہر جملے میں انگریزی الفاظ کا تڑکہ لگاتے ہیں۔
آپ لوگوں نے ایک امریکی کو اردو بولتے ہوئے سنا اور پسند کیا، میں نے بھی کیا۔ جناب جان حنسن واقعی بہت خوبصورت لہجے میں اردو بولتے ہیں اور ان کے خیالات سن کر خوشی بھی ہوئی اور اپنی قوم کی سوچ پر دکھ بھی ہوا۔
اب آپ ایک پاکستانی کی اردو سنیں۔