امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
بہت سے لوگ ورڈ پریس کو بطور ڈیٹا بیس سسٹم یا انفورمیشن مینجمنٹ سسٹم کے طور پہ استعمال کرنا چاہتے ہوں گے کم از کم مجھ جیسے تو۔
مثلاَ: ایسٹس یا انونٹری کا ڈیٹا بیس، ملازمین یا اراکین کا ڈیٹا بیس، رابطوں یا کونٹیکٹ کا ڈیٹا بیس، لاگ بُکس، میل اِن آؤٹ کا ڈیٹا بیس، یا کسی اور طرح کا،
DB-ToolKit اس کا بہتریں حل ہے۔ اور مجھے بہت پسند آیا پورے کا پورا فری ہے۔ اس میں آپ اپنی مرضی کے کسی بھی طرح کے ڈیٹا منیجمنٹ سسٹمز بنا سکتے ہیں اور ایک دوسرے سے لنک بھی کر سکتے ہیں۔
اور اس سے آپ انتہائی آسانی سے نئے پلگ انز اور موڈیولز بھی بنا سکتے ہیں۔
میں اس کے ذریعے اوپر بتائے گئے سسٹمز بنا رہا ہوں اور ابھی تک کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔