میرے دوستوں نے تو یہ دیکھ لی تھی ، مگر محفل پر اس کی رونمائی اب ہوئی ہےساڑھے آٹھ سال لگے اس تصویر کو منظر عام پر لانے کے لیے
2 میگا پکسل کیمرہ تھا اور زبردست کیمرہ ہے اس ماڈل کاواقعی زبردست تصویر آئی ہے۔
یہ سیٹ میں نے بھی استعمال کیا ہے شاید۔
غالبا وی جی اے کیمرہ تھا اس کا۔
زبردست دیر سے صحیح
شکریہ جناب۔بہت اعلٰی !
شکریہ۔ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا۔ کراچی میں کتنی دفعہ گیا ہوں انگلیوں پر گن سکتا ہوںملیر ندی پر ملیر کے پل کی تصویر ہے یہ ۔
منفی ریٹنگ مذاق میں بھی نہیں۔خاص طور پر جب زبردست پوسٹ ہو
یہ رہ گئے تھے
مذاق !
ابھی یاد آیا میں نے K300i استعمال کیا تھا۔ 750 نہیں۔میگا پکسل کیمرہ تھا اور زبردست کیمرہ ہے اس ماڈل کا
بھاگتے ہوئے میں اکثر کام بہت اچھے ہوجاتے ہیں ۔شکریہ جناب۔
مجھے خود اندازہ نہیں تھا کہ اتنی تیز بھاگتی ٹرین سے ایسی اچھی تصویر اتفاق سے بن جائے گی
خاص طور پر جب بھاگ کوئی اور رہا ہو۔ جیسا کہ اس معاملے میں ٹرین بھاگ رہی تھیبھاگتے ہوئے میں اکثر کام بہت اچھے ہوجاتے ہیں ۔
خاص طور پر جب بھاگ کوئی اور رہا ہو۔ جیسا کہ اس معاملے میں ٹرین بھاگ رہی تھی
ٹرین کی یا لئیق بھائی کی ؟ویسے کیا رفتار رہی ہوگی اندازً تصویر لیتے وقت
ٹرین کیٹرین کی یا لئیق بھائی کی ؟