دلچسپی کا شکریہدل چسپ : )
دلچسپی کا شکریہدل چسپ : )
یعنی کہ آپ کی نظر سے نہیں گذریں میری ادھوری نظمیں"ایک اور"؟ یعنی آپ کئی نظمیں لکھ چکی ہیں؟
شاعری میرا میدان نہیں بس محفل پر دو چار پسندیدہ نظمیں شیئر کی تھیں۔ کبھی کبھی بھٹک کر ان زمروں میں آتا ہوں اس لئے آپ کا دیوان نظر سے نہیں گزرایعنی کہ آپ کی نظر سے نہیں گذریں میری ادھوری نظمیں
مگر مجھے آپکی شئیر کی ہوئی نظم دیکھنے سے پہلے یہی گمان رہا کہ شاعری آپ کا میدان نہیں
میرے دیوان میں وہی دو چار ادھوری نظمیں ہیں جو آپ کی نظر سے نہیں گذریںشاعری میرا میدان نہیں بس محفل پر دو چار پسندیدہ نظمیں شیئر کی تھیں۔ کبھی کبھی بھٹک کر ان زمروں میں آتا ہوں اس لئے آپ کا دیوان نظر سے نہیں گزرا
بہت شکریہ عینیادھوری نظم اور اس قدر معنویت کے ساتھ ...!! بہت خوب..!!
بہت کم کہتی ہیں لیکن کیا ہی خوب کہتی ہیں ...!! ☺
نظم کے پہلے دو مصرعوں میں ترمیم کی ہے
@وارث بہت شکریہ آپ کی رہنمائی کا
شکریہٹیگ کو مؤثر بنانے کے لئے پورا نام لکھنا پڑے گا یعنی محمد وارث۔