ابھی ابھی bing translator سے
Public Figures کا ترجمہ دیکھا ، تو " سرکاری اعدادوشمار " سامنے آیا ۔۔۔اب سوچ رہا ہوں کہ اس انٹرویو کا جواب لکھتے کہیں سرکاری اعدادوشمار میں شامل نہ سمجھ لیا جاؤں ۔۔۔ ۔۔؟کیا کروں ،،،،،،،، ؟ کوئی مشورہ میرے مہربان دوستو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی کو سی وی بھیج دیں
آپ سب کا انٹرویو تھا۔ سی وی آپ میں سے کسی نے نہیں دی تھی۔
اور سعودی عرب میں آجکل حالات ویسے بھی بہت خراب ہو چکے ہیں۔ نایاب بھائی کو اس کا علم ہے۔
اگر آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو مشکل ہے۔ اگر امریکی پاسپورٹ ہے تو کوشش کی جا سکتی ہے۔
۱۸ویں اوور کی پہلی گیند پر محمد حفیظ آؤٹ
یہ تو کام اور تعلیم، نہیں تعلیم کی یہاں اتنی اہمیت نہیں، قسمت پر منحصر ہے۔
آپ ابھی بھی تو باہر ہی ہیں۔
آپ کس شعبے سے منسلک ہیں؟
شاید کچھ مہینے لگیں ۔۔۔میں نے اسی لیے کہا تھا کہ خوش آمدید اور اس محفل کےمزاج کو سمجھنے میں کچھ دن لگیں گے۔
پہلا لفظ پورٹ فولیو تھا اور دوسرا ایز اے ۔۔۔ شاید ۔۔فی الحال تو ایک ماڈلنگ ایجسنی میں پروٹفلیو دیکھتا ہے ہوں جس میں مزیدکام کرنا نہیں چاہتا اورسعودیہ میں تو یہ کام ملے گا بھی نہیں
ڈگری سوشل سائنسز میں ہے کچھ نان پروفٹ آرگنائیزشن کا کام بھی کرلیتا ہوں ایزے والئنٹیر
شمشاد بھائی آپ ایک مشوروں کا دھاگہ کھولیں ہم سے غریب لوگوں کا بھلا ہوجائے گا
نوکری ، شادی اور دیگر سماجی مسائل پر آپ سے رائے لیاکریں گے ہم