نبیل
تکنیکی معاون
پہلے تو پیپلز پارٹی بھٹو کو قائداعظم کے نعم البدل کے طور پر قائد عوام قرار دیتی رہی ہے، اب پاکستانیوں کے لیے خوش خبری ہے کہ انہیں ایک اور بابائے قوم میسر آ گیا ہے۔ خود ہی پڑھ لیں۔۔
تاکہ کل کلاں فاروق ستار ”چچائے قوم“ نہ بن جائیں۔ہم سب ایک غنڈے کے بارے اتنی ڈسکشن کیوں کر رہے ہیں؟
ہم سب ایک غنڈے کے بارے اتنی ڈسکشن کیوں کر رہے ہیں؟