ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔۔۔۔

adilch

محفلین
ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔۔۔

ایک اور پجنابی مکس میری طرف سے۔۔۔۔۔۔

سکول دی وڈی میڈم نے
پپو نوں کوٹیا ایس گل تے :cry:
نکی میڈم نوں اوں آندھا سی
آجا نی بیھ جا سائیکل تے :lol:

(اور ہاں یہ پپو میں توں نہیں ہوں۔۔۔۔!)۔
:oops:
 

منہاجین

محفلین
ایک اور بنجابی مکس میری طرف سے۔

adilch نے کہا:
ایک اور پجنابی مکس میری طرف سے۔۔۔۔۔۔

سکول دی وڈی میڈم نے
پپو نوں کوٹیا ایس گل تے :cry:
نکی میڈم نوں اوں آندھا سی
آجا نی بیھ جا سائیکل تے :lol:

(اور ہاں یہ پپو میں توں نہیں ہوں۔۔۔۔!)۔
:oops:

پپو بھی کہے: پپو، پپو
پپوؤں سے ہوشیار رہئے
 

منہاجین

محفلین
پپو کون ہے؟

shoiab safdar نے کہا:
پپو کو سائیکل چلانی آتی تھی کی؟؟؟؟

یہ پپو ہے کون؟

توبہ ہے، یعنی آپ کو ابھی تک یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ پپو کون ہے۔ یہ جو اپنے عادل چودھری صاحب ہیں ناں، اِنہیں بچپن میں پپو کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ اب تو ماشاء اللہ بڑے ہو گئے ہیں، مگر پھر بھی کبھی کبھار جب کوئی اُلٹی سیدھی حرکت کرنے پر پکڑے جائیں تو کہتے ہیں: یہ حرکت میری تو نہیں، یہ تو پپو کی حرکت ہے۔ اِسی لئے انہوں نے نِکی مِس کے ساتھ پنگا لینے کے بعد خود کو پپو کے نام سے موسوم کیا ہے۔ اب سمجھے :?:
 

شعیب صفدر

محفلین
ارے

ارے عادل میاں یہ کیا کہانی ہے۔۔۔
تو یہ آپ کے بچپن کے قصے ہیں جو اب سامنے آ رہے ہیں۔۔۔۔خوب!
 
Top