terminator
محفلین
اسلام وعلیکم
امید ہے تمام میمران ،موڈریٹرز ،سپر ڈوپر موڈریٹرز اور محترم ایڈمن صاحب خوش و خرم ہونگے۔آج میں ایک ویب سائٹ کے ریوئیو کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔دوستوں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کے انٹرنیٹ کی دنیا آج وسیع و عریض رقبے پر پھیل ہوچکی ہے۔اور جیسے جیسے اسکا رقبہ مزید وسیع ہوتا جارہاہے۔ویسے ویسے ہماری ضروریات بھی بڑھتی جارہی ہیں۔اور اسی وسیع رقبے کے ہم بھی ایک مسافر ہیں جو کبھی کسی سافٹوئیر کے لئے ،کبھی کسی ویب سائٹ کے لئے تو کبھی ٹیٹوریل کے لئے مختلف سرچ انجن میں سفر کرتے ہیں۔یہ سرچ انجن ھماری ضروریات کافی حد تک پوری تو کردیتے ہیں لیکن ہمیں اس سے تسکین حاصل نہیں ہوپاتی کیونکہ اگر انٹرنیٹ کی دنیا میں کوئی نیا سافٹوئیر خریدنا ہے تو پیسوں کی ضرورت پڑھتی ہے لیکن پاکستان میں گزر بسر کرلیں اور دو وقت کی روٹی کھالیں وہ ہی کافی ہے۔انھیں مقاصد کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے ایک سائٹ پر کام شروع کیا لیکن وقت کی کمی اور مختلف وجوہات کی بنا پر مجھے یہ کام ادھورا چھوڑنا پڑا ۔اس سے پہلے کے میں مایوس ہوتا مشہور زمانہ سرچ گوگل نے مجھے میرے مقاصد کو پورا کرنے میں میری مدد کی اور میں ایک بلاگ سے اپنا کام شروع کیا۔اس سے مجھے دو فائدے تھے ایک تو یہ کہ اس میں میرا بھی فائدہ ہے اور لوگوں کا بھی۔اس بلاگ میں نے وہ تمام چیزیں فراہم کرنے کی کوشش کی ہے جو وقت کی ضرورت اس میں مزید کمی بیشی کا آپ ہی مجھے بتاسکتے ہیں۔ساتھ ساتھ میں نے اس کی رینکنگ انٹرفیرنس کا بھی خیال رکھا ہے۔اور ابھی مزید تجربات بھی کررہا ہوں۔آپ لوگ یہ سوچ رہے ہونگے ۔ایک بلاگ کے لئے اتنا بڑا ریوئیو اور وہ بھی اردو میںلکھنے کی کیا ضرورت تھی تو دوستوں یہ تو اردو کی خوبصورتی ہے ۔میں جتنا اچھا لکھوں گا یہ اس ریوئیو کو اتنا ہی نکھارے گا۔اور پھر اگر کوئی کمی بیشی ہوگئی تو یہ مجھے آپ بتائنگے اور میرے بلاگ میں کیا کمی ہے یہ بھی آپکے کمینٹس سے اندازہ ہوگا۔۔۔۔۔۔
اب مجھ حقیر کو اجازت دیجیے ۔
اپنی دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ

www.dlcomplete.blogspot.com