ناصر جنجوعہ
محفلین
شکریہ ایڈرس فراہم کرنے کا ۔ اس سائیٹپر نیا ہوں
اب پوچھیئے ؟
اب پوچھیئے ؟
ناصر جنجوعہ صاحب ،شکریہ ایڈرس فراہم کرنے کا ۔ اس سائیٹپر نیا ہوں
اب پوچھیئے ؟
میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوںناصر جنجوعہ صاحب ،
محفل میں آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سے پوچھ گچھ شروع کرنے سے قبل ایک گزارش ہے کہ اردو میں انگریزی کے الفاظ کا پیوند لگانے سے حتی المقدور پرہیز فرمائیں۔
اجی حضرت ، پوچھنا کیا ہے بس گپ شپ کا ایک بہانہ ہوتا ہے یہ تعارف ۔ اس لئیے آپ جو کچھ اپنے بارے بتانا چاہتے ہیں بڑے شوق سے بسم اللہ پڑھ کر تحریر فرمائیے ۔ ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہیں کہیں کچھ پوچھنے کی حاجت ہوئی تو آپ سے کوئی رعایت نہیں برتیں گے
میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوںناصر جنجوعہ صاحب ،
محفل میں آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ سے پوچھ گچھ شروع کرنے سے قبل ایک گزارش ہے کہ اردو میں انگریزی کے الفاظ کا پیوند لگانے سے حتی المقدور پرہیز فرمائیں۔
اجی حضرت ، پوچھنا کیا ہے بس گپ شپ کا ایک بہانہ ہوتا ہے یہ تعارف ۔ اس لئیے آپ جو کچھ اپنے بارے بتانا چاہتے ہیں بڑے شوق سے بسم اللہ پڑھ کر تحریر فرمائیے ۔ ہم آپ کے ساتھ ساتھ ہیں کہیں کچھ پوچھنے کی حاجت ہوئی تو آپ سے کوئی رعایت نہیں برتیں گے
ناصر جنجوعہ صاحب ،میں اس سائیٹ سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتا کل ہی لاگ اِن ہوا ہوں
البتہ مظفرآباد آزادکشمیر سے ہوں اور میپنگ کا کام کرتاہوں شاعری سے بہت حد تک
پیار ہے بس جو شعر اچھے لگتے ہیں انہیں آپ سب لوگوں سے شعر کرنا اچھا لگتا ہے
کیونکہ سمجھتا ہوںکہ ساری کتابیں آپ کے حالات اور گزرے دنوںکی ترجمانی نہیںکرتیں
لیکن کچھ شعر ضرور آپ کے من کو بھاتے ہیں کیونکہ وہ آپ کے حالات کی ترجمانی کر رہے ہوتے ہیں
فیض بہت پسند ہیںبہت زیادہ تو ان کو نہیں پڑھا نہ اتنا ٹائم ملتاہے البتہ زندگی کے سفرمیں
کہیںکوئی نہ کوئی شعر تو دل کا لگتا ہی ہے باقی سیدھا سادہ آدمی ہوںاردو میں نہ ایم کیا ہے اور نہ
شاعری کی کتابیں کھنگالی ہیںبس جو دل میں ہوتا ہے کہدیتاہوں ۔ البتہ آپ لوگوں کا شکریہ۔ کیونکہ مجھے امید ہے
کہ اسطرح کی سائیٹ پر صرف وہی لوگ جوائین کرتے ہیں جو اردو سے رغبت رکھتے ہیںاور اردو زبان ہے اور اس لیئے
یہاںسارے ہی لوگ محفل کے آداب کا حق ادا کرتے ہونگے۔ ۔۔اور کچھ خاص نہیں کہنے کو
آپ کافی حساس واقع ہوئے ہیں ۔ میںنے ایسا نہیں سمجھا تھا ۔ اور نہ ہی آپ نے میرا دل دکھایا ہے ۔ناصر جنجوعہ صاحب ،
معذرت اس بات پہ کہ میری بات نے آپ کا دل دکھایا۔ بہر حال میرا مقصود صرف یہ تھا کہ اگر ہم کوشش کریں تو بالکل معمولی توجہ سے اردو لکھنے اور بولنے میں اپنی استعداد کو بہت بہتر بنا سکتے ہیں۔ ناچیز نے بھی اردو زبان میں تخصص کی کوئی سَنَد نہیں لے رکھی ، دَہ جماعت پاس ہوں ، نا اہلی کی وجہ سے ڈائریکٹ حوالدار نہ بن سکا تو صنعتی مزدور بن گیا۔
چلیں چھوڑئیے ، اب آپ یہ بتائیے کہ آپ کس قسم کی نقشہ سازی کرتے ہیں ؟ مطلب یہ کہ کمپیوٹر سے متعلقہ ہیں یا دھرتی کے گز ہیں؟
شمشاد بھائی ،میں نے آپ کے لیے سوالات لکھ لیے تھے لیکن پوسٹ نہ کر سکا کہ نیٹ ہی بند ہو گیا تھا۔ خیر دوبارہ لکھتا ہوں :
آپ کا پورا نام؟
پیار میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں؟
غصے میں کس نام سے یاد کیئے جاتے ہیں؟
بھائی بہنوں کی تعداد اور آپ کا نمبر؟
تعلم؟
عمر؟
بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
اگر بڑے ہو چکے ہیں تو چھوٹے بن کر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا؟ نتیجہ کیا نکلا؟
اردو کی آخری کتاب کون سے پڑھی تھی اور کیوں؟ لی کہاں تھی؟
فی الحال ابھی اتنا ہی۔
حضورِ والا ،آپ کافی حساس واقع ہوئے ہیں ۔ میںنے ایسا نہیں سمجھا تھا ۔ اور نہ ہی آپ نے میرا دل دکھایا ہے ۔
شمشاد بھائی ،جناب والا جب آپ تشریف لائے تھے تو یہ بندہ پاکستان میں گرمیاں گزارنے گیا ہوا تھا۔
واپس آ کر آپ کے دربار عالیشان نے ایسا دہشت زدہ کیا کہ مشرف ایمرجنسی لگا کر بھی نہ کر سکا، بس اسی لیے سوال کرنے کی ہمت نہ ہوئی تھی۔