زینب
محفلین
شمشاد بھائی ،
مجھے آپ سے گلہ ہے۔ جب مابدولت نے محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا اُس وقت آپ نے یہ سوالنامہ کیوں نہیں ارسال کیا۔ کیوں نہ آپ کے خلاف فرائض میں غفلت برتنے کے قانون ، مجریہ 999 قبل مسیح ، کے تحت کارروائی کی جائے۔
بلکل کریں جی اندر انہیں گواہی میں دوں گی