ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

عسکری

معطل
دو آدھی آدھی الماریوں کا مطلب تو پھر یہ ہوا کہ آئی ایس آئی مسلح افواج کے صرف حاضر سروس افسروں کا ریکارڈ رکھتی ہے۔ :D
جس چیز کی ضرورت نا ہو اسے رکھا نہیں جاتا ;)


مفت میں وزن اور پیپرز کا ضیاع اچھا نہیں فراز
جلا دے ساری جس میں ہیں تیرے اپنے کارساز:laugh:
 

عسکری

معطل
دو آدھی آدھی الماریوں کا مطلب تو پھر یہ ہوا کہ آئی ایس آئی مسلح افواج کے صرف حاضر سروس افسروں کا ریکارڈ رکھتی ہے۔ :D
جس چیز کی ضرورت نا ہو اسے رکھا نہیں جاتا ;)


مفت میں جگہ اور پیپرز کا ضیاع اچھا نہیں فراز
جلا دے ساری فائلیں جس میں ہیں تیرے اپنے کارساز:laugh:
 
ہاہ ہاہ ہاہ ۔۔۔ ! جناب عبدالرزاق صاحب تو خود بریلوی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ ۔!
آپکا آئی کیو لیول خاصا پست معلوم ہوتا ہے۔۔۔کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ میری جس پوسٹ کا اقتباس لیکر آپ نے یہ ہاہاہا کی آواز نکالی ہے، اس پوسٹ کا کیا مطلب ہے؟۔ یعنی میں اس میں کیا کہہ رہا ہوں؟۔۔۔ارے بھائی پہلے سوچا کریں پھر بولا کریں;)
 

عسکری

معطل
یہ جملہ آجکل بہت زیادہ استمال ہو رہا ہے غزنوی بھائی ۔ پہلے سوچا کریں پھر بولا کریں والا میں کل سے 15 جگہ پر اس محفل میں دیکھ چکا ہوں :laugh:
 
Top