سب کو مختلف دنوں میں عید منانے پر مبارک باد! اسلامی اتحاد کی شاندار مثال!
اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رویتِ ہلال" کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔
اس میں اسلامی اتحاد کا مذاق اُڑانے کا کوئی پہلو نہیں نکلتا۔ عید "رعیتِ ہلال" کی نسبت سے منائی جاتی ہے اس لیے جغرافیائی اعتبار سے فرق آنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ یہ خوشیوں کا پھیلاؤ ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس کی اصل روح کو اہمیت دیں۔
بہت خوب احمد صاحب اچھا جواب ہے اور اصل میں حقیقت بھی ہی ہے
میری طرف سے بھی عید مبارک ہوجناب
اور ویسے بھی اسلام جہاں عقل غالب آ جائے تو نقصاں ہوتا ہے یعنی جس بات کو عقل تسلیم نہیں کرتی اسلام اس کو تسلیم کرواتا ہے عقل پر نہیں عشق پر
میں ابھی دیکھتا ہوں
کچھ تو عید کی خوشیاں منا رہے ہونگے کیوں کے کچھ ممالک میں آج عید ہے نا
اچھی بات ہے کہ 30 روزے پورے ہوجائیں۔ اب دیکھیں کیا دکھائے مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا چشمہ