مہدی نقوی حجاز
محفلین
میں نے تو دانستہ آپ کے کلام پر اور اسی بحر پر لکھی ہے میاں۔۔۔ارے بھیا ۔۔۔ ! جب اقبال بانو نے فیض کی غزل اچھی طرح سے گائی تو پھر وہ غزل اقبال بانو کی ہوگئی، فیض کی کہاں رہی۔
پھر آپ کا تو اوریجنل کلام ہے۔ رہی لفظی مماثلت تو اس سے کہاں مفر ہے بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ کچھ وارداتیں تو سب شاعروں پر ایک سی ہی گزرتی ہیں۔ سو ایسے میں اتنا تو چلتا ہے۔
عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا؟؟
اب یہ تو نہیں ہوتا ناں کہ بحر بھی ایک ہی سی وارد ہو؟؟