مبارکباد ایک اور منفرد (گھوڑا)

حسن علوی

محفلین
میں نے سوچا ہو سکتا ہے ایک آدھ اشارے سے سمجھ میں نہ آئے، اس لیے بہت سے اشارے دیئے تا کہ کسی سے تو سمجھ جاؤ۔


سمجھانا تو کوئی آپ سے سیکھے شمشاد بھائی اسی لیئے تو آپ کو اسکول کا ہیڈماسٹر مقرر کر رکھا ھے اور اسکول کو اللہ کی سُپرد :lovestruck:
 

حسن علوی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو حسن ۔۔۔ :)

7e008da8d7bdb39dd1dde1caj9.gif

بہت بہت شکریہ سارہ، دُعا کرو محفل سے وابستہ یہ سفر یونہی چلتا رھے۔

بہت بہت مبارک ہو حسن بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت شکریہ چھوٹی بہن۔ آپ کی رفتار قابلِ رشک ھے اور خطرہ لاحق ھے کہ بہت جلد ہم جیسوں کو پچھاڑ جاؤ گی۔
 

حسن علوی

محفلین

شکریہ ماوراء ویسے آجکل ہو کہاں امید ھے سب خیریت ہی ہوگی۔

بہت بہت مبارک ہو حسن بھائی ۔۔۔۔

بہت شکریہ عندلیب بہن، بہت قریب ھے آپ کے واسطے بھی ایک ایسا ہی مبارکبادی دھاگے کھلنے کو۔


شکریہ جہانزیب بھائی۔
 

حسن علوی

محفلین
:worried: میں سمجھی پتا نہیں کون سا گھوڑا :rollingonthefloor:
ایک تو انکل جی بھی عجیب سے ہی نام ٹائیٹل لگاتے ہیں ۔۔


حسن مبارک ہو :battingeyelashes:
(مٹھائی ) ،

مجھے بھی دھاگہ کھول کر اپنا نام پڑھنا پڑا تب جا کر یہ پتہ چلا کہ دھاگہ میرے لیئے ھے ورنہ گھوڑا اور ۔۔۔۔۔۔۔:yawn::noxxx:

شکریہ باجو مبارکباد کا اور مٹھائی ٹیکسٹ کر دوں یا پھر اُدھاری کھاتے میں‌لکھ لیجیئے:)
 

حسن علوی

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ان کی شادی میں تاخیر ہو گئی ہے اور یہ سفارتی تعلقات استوار کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ اس لیے محفل میں آنے کا وقت نہیں مل رہا ۔ +آرام+
 

فرخ منظور

لائبریرین
خیر مبارک اور شکریہ زینب بہن۔



بہت شکریہ فرخ بھائی مبارکباد کا، امید ھے آپکی جانب سے خیریت ہوگی بہت دن ہوئے آپ سے ہمکلام ہوئے۔۔۔۔۔

بیٹھے ہی رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں ۔ :) ہم تو روز ہی آپ کے انتظار میں یاہو اور ہاٹ میل پہ بیٹھے ہوتے ہیں۔ لیکن چاند ہے کہ نکلتا ہی نہیں۔ ;)
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی دھاگہ کھول کر اپنا نام پڑھنا پڑا تب جا کر یہ پتہ چلا کہ دھاگہ میرے لیئے ھے ورنہ گھوڑا اور ۔۔۔۔۔۔۔:yawn::noxxx:

شکریہ باجو مبارکباد کا اور مٹھائی ٹیکسٹ کر دوں یا پھر اُدھاری کھاتے میں‌لکھ لیجیئے:)




اُدھاری کھاتے میں لکھ لو ۔۔ کبھی مانچسٹر آئی تو کھا لوں گی ۔
cheerleader.gif
 
Top