ایک اھم مسئلہ درپیش ہے

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم
امیدہے آپ سب بہ خیر عافیت ہونگے میں ایک مسئلے کے ساتھ پھر حاضر خدمت ہوں :confused:

مسلئہ یہ ہے کہ میں یونی کو ڈ سے ایم ایس ورڈ میں کوئی ٹیکسٹ لکھتا ہوں اور جب اس کو Macromedia Dreamweaver MX 2004 میں پیسٹ کرتا ہوں تو وہ کچھ اس طرح نظر آتا ہے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اب ذرا آپ لوگ توجہ فرمائیں اور میرے اس اھم مسلے کا حل بتا ئیں شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
دو چیزوں کا خیال رکھیں۔
ایک تو ویب پیج کی اینکوڈنگ utf-8 پر سیٹ ہونی چاہیے۔ اس کے لیے ویب پیج کے کوڈ میں head سیکشن میں ذیل کی لائن شامل ہونی چاہیے:

کوڈ:
<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" />

دوسرے، اس پیج کو سیو کرتے وقت بھی فائل کی اینکوڈنگ utf-8 منتخب کریں۔
 

فر حان

محفلین
سبحان اللہ نیل بھائی میرا مسلہ حل ھو گیا ہے میں کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں چلین اسی منہ سے کر دیتا ھوں آپ کام چلا لیں (مذاق)
بہت بہت بہت بہت شکریہ
 
Top