محمد عاصم انعام
محفلین
مندرجہ ذیل تصویر میں جو دائرہ میں بند حاشیہ نمبر دیا گیا ہے کوئی ساتھی اس حوالہ سے رہنمائی فرمائیں کہ یہ ایم اس ورڈ میں کیسے ہوتا ہے
تصویر کو کسی فری ہوسٹ مثلاً tinypic یا photobucket پر اپلوڈ کر کے اس کا URL یہاں مہیا کر دیں۔ تصویر آ جائے گی۔قیصرانی صاحب تصویر کی بہت کوشش کی لیکن طریقہ کچھ سمجھ میں نہیں آیا ، وہ میرے ڈسک ٹاپ پر ہے
گویا آپ فٹ نوٹ کا طریقہ جاننا چاہ رہے ہیں۔ ایم ایس ورڈ میں انسرٹ کی مینو میں فٹ نو ٹ کی کمانڈ استعمال کریںتصویر میں آویزاں کیے دیتا ہوں
ویسے اس کے دو تین سٹائل موجود ہیں اور نئی ونڈو کو سکرول ڈاؤن کریں تو بالکل نیچے والی چند سطروں پر یہ ملتے ہیںمیرے پاس ورڈ 2010 میں انسرٹ کے اندر سمبل کے آپشن میں جا کر مور سمبلز پر کلک کرنے کے بعد نئی ونڈو میں یہ نشانات آتے ہیں۔ نمبر ایک کا کوڈ ویسے 2460 ہے اور 2473 تک استعمال کر سکتے ہیں
گویا جواب مل گیا آپ کومیرا مقصد فٹ نوٹ میں ایسا اضافہ کرنا ہے
باقی شمشادبھائی قیصرانی بھائی اور ابن رضا بھائی بہت بہت شکریہ
شکریہویسے اس کے دو تین سٹائل موجود ہیں اور نئی ونڈو کو سکرول ڈاؤن کریں تو بالکل نیچے والی چند سطروں پر یہ ملتے ہیں
میں ایسا دو طریقوں سے کرتا ہوں نمبر ایک
نمبر دو
ٹیکسٹ بکس میں مطلوبہ نمبر لکھ کر اس پر ایک دائرہ بنا دیتا ہو اور مطلوبہ جگہ پر فکس کر دیتا ہوں
یہ جگاڑ ہے
چوہدری صاحب جگاڑ چھوڑیں اورفٹ نوٹ کو فارمیٹ کرنے کا صحیح طریقہ جواب نمبر 10 میں ملاحظہ کریں