ایک اہم رسالہ کی فرمائش

اردو بک ریویو
یہ رسالہ سہ ماہی دہلی سے چھپتا ہے ، پاکستان میں صرف ایک آدمی کے پاس ملتا ہے اور وہ شخصیت ہے حافظ سجاد تترالوی (اسسٹنٹ پروفیسر علامہ اوپن یونیورسٹی)
لیکن اس سے اس رسالہ کو حاصل کرنا بہت مشکل ہے یہاں فورم پر انڈیا کا کوئی ادب دوست ساتھی ہو اور وہ باقاعدگی سے اس کا موجودہ اور پرانے شمارے اپلوڈ کر سکے یہ اردو ادب کے لئے ایک قابل ستائش کاوش ہوگی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین

کاپی رائٹ کے مسائل اپنی جگہ۔ ویسے آپ محمدعلم اللہ اصلاحی سے رابطہ کیجئے
 
یار : کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں ہوگا ، لیکن اس ویب سائٹ کی ترقی میں یہ ایک سنگ میل ثابت ہوگی ،اگر مجھے یہ رسالہ ملتا ، تو میں ضرور سکین نکال کر اپ لوڈ کرتا
 
Top