arifkarim
معطل
lyrebird قدرت کا ایک شاہکار پرندہ ہے۔ جو کہ سرزمین آسڑیلیا میں پایا جاتا ہے۔ اسکے عضو آواز اس قدر کمپلکس ہیں کہ اسکو کوئی بھی آواز کاپی کرنے میں ذرا سی بھی مشکل نہیں ہوتی۔ خواہ وہ دوسرے حیوانوں، انسانوں یا مشینوں وغیرہ کی انتہائی مشکل ترین آوازیں ہی کیوں نہ ہو!
اس ضمن میں کچھ ہلا دینے والی ویڈیوز دیکھئے:
اس سے پہلے کہ اس پرندہ کی ’’دریافت‘‘ کا ’’روحانی‘‘ استعمال علما حضرات شروع کریں۔ میں یہاں سے نکلتا ہوں
اس ضمن میں کچھ ہلا دینے والی ویڈیوز دیکھئے:
اس سے پہلے کہ اس پرندہ کی ’’دریافت‘‘ کا ’’روحانی‘‘ استعمال علما حضرات شروع کریں۔ میں یہاں سے نکلتا ہوں