ایک ایمان افروز نعتیہ شعر
مہ جبین محفلین اپریل 20، 2013 #2 اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی صلی اللہ علیہ وسلم بیشک سو فیصد درست بات ہے جزاک اللہ تسنیم کوثر
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی صلی اللہ علیہ وسلم بیشک سو فیصد درست بات ہے جزاک اللہ تسنیم کوثر
نایاب لائبریرین اپریل 20، 2013 #3 تسنیم کوثر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلا شبہ سچی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمراعظم محفلین اپریل 20، 2013 #4 زندگی بیت گئی اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
آبی ٹوکول محفلین اپریل 20، 2013 #5 یا زندگی بیت ھئی ہونا چاہیے یا پھر زندگیان بیت گئیں ہونا چاہیے بحرحال سبحان اللہ لاشک فیھم
ڈاکٹر مشاہد رضوی لائبریرین اپریل 20، 2013 #6 تسنیم کوثر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ سبحان اللہ !! تسنیم کوثر ، بہت خوب اچھا انتخاب ہے ،، شعر اس طرح ہے زندگیاں بیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا
تسنیم کوثر نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ سبحان اللہ !! تسنیم کوثر ، بہت خوب اچھا انتخاب ہے ،، شعر اس طرح ہے زندگیاں بیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا