عبد الرحمن
لائبریرین
آپ کی تنبیہ سر آنکھوں پر!غصہ تو عقل کا دشمن ہوتاہے۔ میں نے تو تنبیہ کی ہے ۔ اگر غصہ کیا ہوتا تو آپ کی مبالغہ آمیزی کو پرمزاح کی درجہ بندی تھوڑی نہ دیتا؟ مجھے تو اس میں کوئی عار نہیں کسی سے بھی ایسی چیز پوچھنے میں جو میری معلومات میں اضافہ کرے۔ اسی طرح کسی بھی طالب کو ایسا کچھ بتانے میں یا سمجھانے میں ہی عار ہے۔