اکمل زیدی
محفلین
گاؤ تکیہ ....محفل ...محظوظ .... ۔ ۔ ۔ ۔ ۔میں بھی اس گروپ کے کسی کونے میں گاؤتکیہ لگاکررہ سکتا ہوں تاکہ آپ لوگو کی اس خوبصورت محفل سےمحظوظ ہوسکوں؟
گاؤ تکیہ ....محفل ...محظوظ .... ۔ ۔ ۔ ۔ ۔میں بھی اس گروپ کے کسی کونے میں گاؤتکیہ لگاکررہ سکتا ہوں تاکہ آپ لوگو کی اس خوبصورت محفل سےمحظوظ ہوسکوں؟
یہ کس کس کو دیکھ کر اندازہ قایم کیا آپ نے ...آپ دیوانوں کی دیوانگی دیکھ کر
فدوی صاحب کدھر ہیں ؟؟؟فدوی کیلئے بھی کوئی جگہ مختص کر دیجئے عثمان بھائی۔
دیگر ممنوعات کا بھی بتا دیجئے اگر ہوں تو۔
دل کے پھپھولے پھوڑنے پر تو کوئی اعتراض نہیں؟؟بیچ رات میں نیند سے بیدار کر کے نیا شعر سنانے پر بھی پابندی ہے۔ صبح سنا دیجیے گا
فدوی تو کب کا فدا ہو چکا۔ اب تو محض راکھ باقی ہے۔فدوی صاحب کدھر ہیں ؟؟؟
مجھے صرف انہیں باتوں سے منع کیا گیا تھا
ہاں بھئی یہ بات شروع میں یہ صاف ہو جائے تو بہتر ہے ۔گاؤ تکیہ ....محفل ...محظوظ .... ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فدوی صاحب کدھر ہیں ؟؟؟
مجھے صرف انہیں باتوں سے منع کیا گیا تھا
ارے ہم نے کسی کو کونے میں پڑے رہنے کا تو ناہیں کہا بستر بوریا رکھیں اور محفل میں گھومیں پھریں امید ہے گھومتے پھرتے ہمارے کارناموں تک بھی پہنچ ہی جائیں گے اور پیشگی عبرت حاصل کریں گے ۔۔۔ ھھبھئی اپنے تلخ و شیریں تجربات سے بھی تو مستفید فرمائیں نا
مجھے منع کیا گیا تھا لیکن ہم منع ہونے والوں میں سے ناہیں ہیں ۔۔۔۔ ھھدل کے پھپھولے پھوڑنے پر تو کوئی اعتراض نہیں؟؟
فدوی تو کب کا فدا ہو چکا۔ اب تو محض راکھ باقی ہے۔
تو آپ کی خاموشی کے پیچھے یہی راز پنہاں ہے؟؟؟