ایک بزرگ اور محمد بن قاسم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
مسلماناں دے ہیرو بھرا محمد بن قاسم دی بجائے لبرلز کے چاچا راجہ داہر یا تایا رنجیت سنگھ جی کے ساتھ وی کوئی لطیفہ شطیفہ جوڑ دیوے، او وی ڈھاڈے پرانے نیں۔ اوناں عزت داراں دا نام لیناں کوئی وڈا گناہ نہیں
پاکستان کے تین صوبوں کو اللہ تعالی نے بہترین وزرا اعلی سے نوازا ہے۔ ایک المحمدللہ بھلکڑ ہیں، دوسرے اپنے خلاف لکھی شاعری پڑھ پڑھ کر مائک توڑتے رہتے ہیں تو تیسرے ماشاءاللہ سے فولک ڈانسر ہیں۔
بس انہیں ایسا ہی چلنے دیں اور لبرلز کی نظر بد سے بچا کر رکھیں
 

arifkarim

معطل
سنا ہے کہ ہڑپہ اور موہنجوداڑو کے مقدس کھنڈرات سے راجہ داہر اور اس کی ہمشیرہ بیگم صاحبہ کی ہڈیاں دریافت ہوئی ہیں۔ یار اس بارے وی کوئی روشنی پاوے کہ محمد بن قاسم سے چھترول کھانے والے راجہ داہر نے اپنی ہمشیرہ ہوراں نال ای شادی کیوں کی تھی؟ پا آئین شٹائین ، میکسم گورکی، لینن اور چی گویرا وغیرہ وغیرہ سارے عقلوں پیدل تھے جو اس بارے روشنی ڈالنے کیلیے وافر شافر علم نہیں تھا ان کے پاس؟
کہاں سنا ہے؟ مدرسے میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top