شعر تو خیر ۔۔۔۔۔۔لیکن بزرگ واقعی پہنچے ہوئے معلوم پڑتے ہیںایک بزرگ نے آج بتایا میرے ایک سوال کے بعد
شہد سے میٹھی نیند آتی ہے لیکن صرف وصال کے بعد
مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ مصارع وزن میں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا انھیں ایک شعر کہا جاسکتا ہے؟
بزرگ سے ایسا سوال پوچھنے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟ایک بزرگ نے آج بتایا میرے ایک سوال کے بعد
شہد سے میٹھی نیند آتی ہے لیکن صرف وصال کے بعد
مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ مصارع وزن میں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا انھیں ایک شعر کہا جاسکتا ہے؟
میں انتظامیہ کی توجہ اس بانکے شعر کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔شعر تو خیر ۔۔۔۔۔۔لیکن بزرگ واقعی پہنچے ہوئے معلوم پڑتے ہیں
تو انتظامیہ کو ٹیگ کریں حضورمیں انتظامیہ کی توجہ اس بانکے شعر کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں۔
سر دوسرے سوال کا جواب اتنا مبہم کیوں۔ ۔شعر تو خیر ۔۔۔۔۔۔لیکن بزرگ واقعی پہنچے ہوئے معلوم پڑتے ہیں
ان بزرگ صاحب سے ہی اصلاح بھی لے لیجیئے ۔ان سے بڑھ کر اصلاح توشاید ہی کوئی دے سکے۔ایک بزرگ
ان بزرگ صاحب کو شاعری سے چڑھ ہے۔ان بزرگ صاحب سے ہی اصلاح بھی لے لیجیئے
اس شعر میں اگر دوسرے شعر میں سے صرف اور کے الفاظ نکال دیئے جاتے تو شاید زیادہ فرق نہ پڑے۔ایک بزرگ نے آج بتایا میرے ایک سوال کے بعد
تم کو میٹھی نیند آئے گی صرف اور صرف وصال کے بعد
مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا یہ مصارع وزن میں ہیں؟ اگر ہیں تو کیا انھیں ایک شعر کہا جاسکتا ہے؟
اور ہونی بھی چاہیے ،آپ کے کلام کی تاثیر ہی کچھ ایسی ہے ۔ان بزرگ صاحب کو شاعری سے چڑھ ہے۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیداآپ کے کلام کی تاثیر ہی کچھ ایسی ہے ۔
دیدہ ور یا دریدہ دہن؟دیدہ ور
آپ کہہ سکتے ہیں۔دیدہ ور یا دریدہ دہن؟
اوزان سے قطع نظر مجھے ان اشعار میں مجموعی طور پر متاثر کن بات نہیں لگی یا یوں کہہ لیں کہ شعریت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ یا تو سنجیدہ کوشش سے اس کو بہتر کریں یا پھر اس سے آگے بڑھیں اور کچھ اور کہیںآپ کہہ سکتے ہیں۔
۔
رضا بھائ، لگے ہاتھوں کچھ اصلاحاً بھی فرما دیتے، مطلع کے علاوہ اشعار کے لئے۔ ۔ ۔
بہت شکریہ بھائی جان!اوزان سے قطع نظر مجھے ان اشعار میں مجموعی طور پر متاثر کن کوئی بات نہیں لگی یا یوں کہہ لیں کہ شعریت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ یا تو سنجیدہ کوشش سے اس کو بہتر کریں یا پھر اس سے آگے بڑھیں اور کچھ اور کہیں
میرے پیارے بھائی کی رائے محترم ہے۔ مگر میرا جی چاہتا ہے کہ میں ایسے شعر کہوں۔اوزان سے قطع نظر مجھے ان اشعار میں مجموعی طور پر متاثر کن کوئی بات نہیں لگی یا یوں کہہ لیں کہ شعریت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ یا تو سنجیدہ کوشش سے اس کو بہتر کریں یا پھر اس سے آگے بڑھیں اور کچھ اور کہیں
جس شعریت کے فقدان کی جانب رضا بھائی نے اشارہ فرمایا ہے اسے میں نہیں جانتا۔ مگر یہ ہے کہ لہجے میں اتنی قوت کی مجھے آرزو رہی ہے۔ ان اشعار میں جو طلاقت مجھے دکھائی دیتی ہے وہ کوئی میری نظر سے دیکھے تو جانے۔دھڑکن درہم برہم ہے اور سانس بھی کم کم آتی ہے
ایک ستم ہے اُن آنکھوں کا جاں پر ایک وبال کے بعد
وہ سنجیدہ نظر کیا سچ مچ اذنِ سخن کی طالب ہے؟
ایک سوال تھا میرے دل میں، اُس کے ایک سوال کے بعد
اور بھی عجز بھرا لہجے میں، عرضِ تمنا ترک نہ کی
مجھ کو خبر تھی، پیار آئے گا اُن کو تھوڑے جلال کے بعد
یاروں میں اب میرا نام حوالہ ہے بربادی کا
میں بھی ایک مثال ہوں گویا، قیس کی ایک مثال کے بعد
اُس نے مجھ کو چھوڑ کے جس کو یار کیا ہے مُزَّمِّلؔ
وہ بد بخت بھی روئے گا بالآخر ایک دو سال کے بعد
میرے پیارے بھائی کی رائے محترم ہے۔ مگر میرا جی چاہتا ہے کہ میں ایسے شعر کہوں۔
جس شعریت کے فقدان کی جانب رضا بھائی نے اشارہ فرمایا ہے اسے میں نہیں جانتا۔ مگر یہ ہے کہ لہجے میں اتنی قوت کی مجھے آرزو رہی ہے۔ ان اشعار میں جو طلاقت مجھے دکھائی دیتی ہے وہ کوئی میری نظر سے دیکھے تو جانے۔