میرے خیال میں تو نہیں آ سکتا۔ دیگر ماہرین سے بھی ذرا پوچھ لیںسر محمد وارث صاحب،
آپ سے اس بحر کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔
یہاں جب کہ ایک مصرع میں سات بار فعلن کے ساتھ ایک بار فع ہے اور مزید ایک ہجائے کوتاہ اختیاری ہے، تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ایک ہی غزل میں مذکورہ بالا وزن کے ساتھ آٹھ بار فعلن والا مصرع لایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
برائے کرم یہ الجھن دور فرمائیے گا۔
بحرِ زمزمہ میں تمام فعلن ہوتے ہیں۔ بحر ہندی اور زمزمہ کو ملایا نہیں جا سکتا۔سر محمد وارث صاحب،
آپ سے اس بحر کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔
یہاں جب کہ ایک مصرع میں سات بار فعلن کے ساتھ ایک بار فع ہے اور مزید ایک ہجائے کوتاہ اختیاری ہے، تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ایک ہی غزل میں مذکورہ بالا وزن کے ساتھ آٹھ بار فعلن والا مصرع لایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
برائے کرم یہ الجھن دور فرمائیے گا۔
سر بہت شکریہ آپ کا۔میرے خیال میں تو نہیں آ سکتا۔ دیگر ماہرین سے بھی ذرا پوچھ لیں
بہت بہتر ریحان بھائی بہت شکریہ آپ کا۔بحرِ زمزمہ میں تمام فعلن ہوتے ہیں۔ بحر ہندی اور زمزمہ کو ملایا نہیں جا سکتا۔
مجھ سے تو اس شکل میں مصرع کا یہ انڈر لائن حصہ موزونیت سے پڑھا ہی نہیں جا رہا حالانکہ آپ کی اصلاح یافتہ یا تبدیل شدہ شکل سے پہلے زیادہ موزوں تھاکتنے رنج کی بات بتائی۔۔۔ بزرگ نے ایک سوال کے بعد
اور معنوی اعتبار سے بھی کون سا رنج تھا بزرگ کی بات میں؟ایک بزرگ نے آج بتایا۔۔۔ میرے ایک سوال کے بعد
بالکل بجا فرمایا آپ نے، یہ حصہ واقعی زباں پر گراں ہے۔مجھ سے تو اس شکل میں مصرع کا یہ انڈر لائن حصہ موزونیت سے پڑھا ہی نہیں جا رہا حالانکہ آپ کی اصلاح یافتہ یا تبدیل شدہ شکل سے پہلے زیادہ موزوں تھا
اور معنوی اعتبار سے بھی کون سا رنج تھا بزرگ کی بات میں؟
چھوڑیئے صاحب! بزرگانِ عفت مآب پر الزام تو لگتے ہی رہتے ہیں، یہ ایک مزید الزام ان کے لیے خفتِ مزید کا باعث ہرگز نہ بنے گا، ادھر آپ کا اوریجنل مصرع برقرار رہے گا۔تاہم بزرگان 'عفت مآب' پر سے الزام اٹھانے کے لئے مطلع بدل دیا جائے گا۔
کتنی خوش کن بات بتائی بزرگ نے اک سوال کے بعد
میٹھی نیند آئے گی بیٹا صرف اور صرف وصال کے بعد
کیا سنجیدہ نظریں سچ مچ اذنِ سخن کی طالب ہیں ؟
ایک سوال تھا میرے دل میں، اُس کے ایک سوال کے بعد
اور بھی عجز بھرا لہجے میں، عرضِ تمنا ترک نہ کی
مجھ کو خبر تھی، پیار آئے گا اُن کو مجھ پہ جلال کے بعد
کاشف اسرار احمد صاحب آپ کی توجہ کے لئے بہت ممنون ہوں۔خوب غزل ہے جناب۔
ایک دو جگہ مصرعوں کی روانی وغیرہ سے متعلق رائے دے رہا ہوں جو اقتباس میں شامل ہے۔
پسند آئے تو ٹھیک ورنہ نظر انداز کے خانے میں ڈال دیں۔