"ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

جاسم محمد

محفلین
اگر آپ ہماری گفتگو میں جج بننا چاہیں تو یہ آپ کی خواہش ہو سکتی ہے ، کم از کم میرا ایسا کوئی خیال نہیں۔
مجھے امریکہ کے بارہ میں اتنا ہی علم ہے جتنا آپ اور زیک کو ناروے کے بارہ میں ہے۔ میرے خیال میں زیک امریکہ میں طویل قیام کی وجہ سے اس ملک کی تاریخ و سیاست کو آپ سے کہیں زیادہ قریب سے جانتے ہیں۔ اس لئے ہٹ دھرمی کی بجائے اپنی غلطی تسلیم کرنا بہتر ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین

ہٹ دھرمی کا لیبل لگانے کا شکریہ ، میں نے اپنی غلطی تسلیم کی۔ اب آپ کے ترکش میں کوئی اور تیر باقی ہے :)
 
الف نظامی

لائبریرین
چلیں یہ بتائیں کیا سمجھ میں آیا کہ امریکہ میں غلامی کب ختم ہوئی تھی؟
بات یہ نہیں ہے کہ کون درست کہہ رہا ہے۔ آپ ہی درست ہوں گے۔ لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ کسی پر لیبل لگائے بغیر اپنی بات کو سمجھانا اور اگر کسی کو پھر بھی سمجھ نہ آئے تو درگزر کریں الا یہ کہ وہ مکالمے کو بدتہذیب مباحثے میں تبدیل کر دے تو اس کے ردعمل میں غصہ آ جائے تو اور بات ہے جو ایک فطری چیز ہے۔
 
زیک

مسافر

بات یہ ہے کہ آپ ابھی بھی کھل کر یہ نہیں کہہ سکتے کہ رعایت اللہ نے انتہائی غلط استدلال کیا تھا۔ جہالت کیا یہی نہیں؟ یا پھر شاید یہ ہو کہ ایسی عام معلومات جو کچھ سکینڈوں میں کہیں سے بھی چیک کی جا سکتی ہیں ان کی تصدیق کئے بغیر غلط بات کو پھیلایا جائے۔
 
آپ ٹھیک کہتے ہیں میں نے انتہائی غلط استدلال کیا تھا اور یہ جہالت ہے۔
 
Top