ویسے حجاز صاحب بڑے قد کے شاعر بن سکتے ہیں اگر موٹے سول کے جوتے پہنیں تو۔
جناب اگر آپ اس زاویے سے قوافی کو دیکھیے تو شاید آپ کی نظر میں کچھ تبدیلی آئے (ویسے آپ سے بحث کرنے کی جسارت نہیں کر رہا صرف اپنی اصلاح کی خاطر ایک سوال ہے)۔قوافی اس لئے غلط کہہ رہا ہوں کہ ان میں ’نے‘ جو مشترک ہے، اسے نکال دیں تو دیکھ، اکھیڑ، بکھیر، لوٹ قوافی نہیں ہیں۔ بشیر بدر کی مشہور غزل، بچ گئے آج ہم ڈوبتے ڈوبتے‘ میں بھی یہی سقم ہے۔
آپ کی اطلاع کی خاطر یہ کہتا جاؤں کہ یہ دھاگہ برائے طنز نہیں ہے اس کے لئے جملہ دھاگے موجود ہیں۔۔۔۔۔۔ویسے حجاز صاحب بڑے قد کے شاعر بن سکتے ہیں اگر موٹے سول کے جوتے پہنیں تو۔