سید عاطف علی
لائبریرین
شکریہ اور بہت آداب ساگر بھائی ۔واہ۔ واہ۔ لاجواب غزل۔
ایک سے بڑھ کر ایک شعر۔ بہت سی داد قبول کیجیے سید عاطف علی بھائی۔
سلامت رہیئے۔ آمین۔
شکریہ اور بہت آداب ساگر بھائی ۔واہ۔ واہ۔ لاجواب غزل۔
ایک سے بڑھ کر ایک شعر۔ بہت سی داد قبول کیجیے سید عاطف علی بھائی۔
سلامت رہیئے۔ آمین۔
المی جی ۔ دیکھیے ! کیوں کہ شاعر ابھی بھی مجبوراََ ارتقاء پذیر ہے اس لیے لامحالہ شاعر کی ذات میں ابا جی کی ذات گرامی کا عکس بھی وقوع پذیر ہونا شروع ہو گیا ہے ۔بہت خوب۔
یہ آئینہ جواب طلبی کیوں کر رہا ہے؟ یہ سوال تو ابّا جی کو پوچھنا چاہیے تھا۔
ظہیر بھائی اارتقاء والے شعر میں شاعر اپنی جس بے بسی کا شاکی ہے وہ زمانے کے ناگفتنی جور وجفا پر مبنی مشاہدات ہیں ! نہ کہ ابا جی کی قدغنوں کا عکس !بہت خوب ، کیا اچھی غزل ہے ، عاطف بھائی! بہت اچھے!
سن کے بولے وہ مدعا میرا
پڑ گیا کس سے واسطہ میرا
مطلع خوب ہے ! واہ!
چوتھے شعر پر آئینے کے بارے میں لا المی صاحبہ کا تبصرہ غور طلب ہے ۔
آداب و تشکر علی وقار بھیا ۔ شاد آباد رہیئے ۔
عمدہ غزل ہے، آخری شعر میں ٹائپو ہے، درست کر لیجیے۔
آداب و تشکر عبد الرؤوف بھائی ۔ شاد آباد رہیئے ۔بہت خوب، ماشاءاللہ خوبصورت غزل ہے
بہت بہت آداب اور بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی ، سلامت رہیں ۔بہت خوب، واہ
سدا خوش رہیئے لاریب بیٹا ۔بہت خوب!
بہت شکریہ اور آداب شکیل بھائی ، ممنون ہوں ،بہت اعلیٰ، عاطف بھائی، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
علوی صاحب ، قفص اب عربی میں اتنی دفعہ ایسا دیکھا کہ کہ لگتا ہے اردو میں بھی یہی صحیح ہوتا ہو گا ۔بہت خوب ، عاطف بھائی ! عمدہ اشعار ہیں . داد قبول فرمائیے . مقطع میں ’قفص‘ کی املا درست ہے ؟
بہت خُوب سر!بزمِ سخن کے ایک ادنیٰ طالب علم کی طرف سے ڈھیروں داد!
اب تو اٹھتے ہیں عادتاََ پاؤں
کھو چکا کب کا راستہ میرا
فکر دنیا تھما کے ہاتھوں میں
لے گیا وقت جھنجھنا میرا
اور کیا کیا جہاں میں دیکھوں میں !
کاش رک جائے ارتقاء میرا
آداب و تشکر خورشید صاحب ۔بہت خُوب سر!بزمِ سخن کے ایک ادنیٰ طالب علم کی طرف سے ڈھیروں داد!
بہت آداب ۔ سلامت رہیے جاسمن ۔واہ بھئی واہ۔
بہت پیارے اشعار۔
بہت خوب!
ڈھیروں داد قبول فرمائیے ۔
آداب و تشکر خورشید بھائی ۔بہت خُوب سر!بزمِ سخن کے ایک ادنیٰ طالب علم کی طرف سے ڈھیروں داد!