محمداحمد
لائبریرین
واہ واہ واہ۔۔۔۔! بہت ہی خوب محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔
خوش رہیے محمد بلال اعظم بھائی۔واہ
زبردست
بہت ہی خوب
جن مصرعوں پہ گرہ لگائی ہے، وہ تو بہت ہی اعلیٰ ہیں۔
آداب عرض ہے سید زبیر بھائیبہت خوب
گر روشنی ہوگی تو یہ کھائیں گے بھی زیادہ
بہتر ہے چراغوں کو بھی تم اُن کے بجھادو
جزاک اللہ محسن وقار علی بھائی۔پاکستانی حقائق کو آشکارا کرتی ایک خوبصورت پیروڈی
داد قبول کیجیے سر جی