ایک حدیث شریف روزانہ

جمیل قادری

محفلین
حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ تاجدار مدینہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کا فرمان عالیشان ہے "جوں جوں ابن آدم کی عمربڑھتی ہے تو اس کے ساتھ دو چیزیں بھی بڑھتی رہتی ہیں (1)مال کی محبت اور(2)لمبی عمر کی خواہش_"(المرجع السابق الحدیث ۶۳۲۱)
 

جمیل قادری

محفلین
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضوراکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے:"بروز قیامت مسلمان فقراء مالداروں سے نصف دن پہلے جنت میں داخل ہوں اور وہ نصف دن پانچ سوسال کے برابر ہوگا
(جامع الترمذی )
 
Top