مقدس
لائبریرین
ہاو کیوٹ۔۔ ویٹ انٹل شی وانٹس ٹو میک روٹی ود یو لولززکل میں نے آٹا گوندھ کر کمرے میں رکھا کہ 5 منٹ بعد دوبارہ گوندھنا تھا... خود وضو کرنے چلی گئی... واپس آئی تو فاطمہ آٹا گوندھ رہی تھی ....
ہاو کیوٹ۔۔ ویٹ انٹل شی وانٹس ٹو میک روٹی ود یو لولززکل میں نے آٹا گوندھ کر کمرے میں رکھا کہ 5 منٹ بعد دوبارہ گوندھنا تھا... خود وضو کرنے چلی گئی... واپس آئی تو فاطمہ آٹا گوندھ رہی تھی ....
ڈیلیٹ بھی کردیا اتنی جلدی۔۔یہ جلدی سے دیکھو۔۔ پھر میں ڈیلیٹ کر دوں گی
ایک منٹ بھیا پھر لگاتی یوںڈیلیٹ بھی کردیا اتنی جلدی۔۔
بھیا نا کریں لولزززززماشاءاللہ، چشمِ بد دور،
اللہ پاک صحت و عافیت دے۔
یہ روٹی دیکھ کر تو مجھے ان کی مما کی پہلی روٹی یاد آگئی
ما شاء اللہ! ڈھیر سارا پیار چنو منو کوعائشہ عزیز دیکھ کو شہزادی
لو یو ٹو خالہ جانیما شاء اللہ! ڈھیر سارا پیار چنو منو کو
لو ہم آ لاٹ
لو یو ٹو خالہ جانی
پک تو ڈیلیٹ کردی کوٹ سےبھیا نا کریں لولززززز
اور آپ ناں پک ڈیلیٹ کر دیں کوٹ سے لولززز
آف کورس میری روٹیاں ہمیشہ گول ہوتی ہیںپک تو ڈیلیٹ کردی کوٹ سے
اور نا کرنے میں کیا شامل ہے بھلا
ارے آپ تو سنجیدہ ہو گئیںحسنِ ظن ہے آپ کا الہلال بھائی
ہاہاہاہا!!ارے آپ تو سنجیدہ ہو گئیں
آپ کو پسند آئی، ہمیں بے حد خوشی ہوئی،کیا ہی خوب تحریر ہے لاریب!! بہت سی داد!!
جیتی رہیں..! ☺☺آپ کو پسند آئی، ہمیں بے حد خوشی ہوئی،
بہت شکریہ عینی آپی!!
ایسی تو کوئی بات نہیں میں نے تو بس مذاق کیا تھاہاہاہاہا!!
الہلال بھائی!! آپ ایک دفعہ پھر ہم سے جنگ کے اسباب پیدا کر رہے ہیں۔